تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیگانَہ رَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیگانَہ رَوی کے معانیدیکھیے
بیگانَہ رَوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے نیازی، لاتعلقی
شعر
اس کی بیگانہ روی کا یہ فسوں تو دیکھو
آج احباب بھی اغیار نظر آتے ہیں
جھوٹوں کبھی پوچھا ہے تو وہم آئے ہیں کیا کیا
مانوس ہیں اتنے تری بیگانہ روی سے
دامن دل سے یہ بیگانہ روی اتنا گریز
تم تو اک پھول ہو کانٹوں کا بھی دستور نہیں
English meaning of begaana-ravii
Noun, Feminine
- strange path, detachment
बेगाना-रवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बेनियाज़ी, बिना संबंध के
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیگانَہ رَوی)
بیگانَہ رَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔