تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"baffle" کے متعقلہ نتائج

baffle

چَکْرا

baffled

عاجِز

buffalo

بھینس بھینسا ، دو انواع میں سے کوئی : افریقی Synceros caffer یا ایشیائی Bubalus arnee جس کے بھاری سینگ پیچھے کی طرف مڑے ہوتے ہیں۔.

baffling

حَیران کُن

water buffalo

بھینس

baffle کے لیے اردو الفاظ

baffle

ˈbæf.əl

baffle کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دھوکہ دے کر بچ نکلنا
  • روکنا، چکرا دینا یا حیران کرنا
  • گیس، مائع یا آواز وغیرہ کے بہاؤ وغیرہ کا رخ موڑ دینا
  • مایوس کرنا یا محروم کرنا
  • ہرا دینا
  • راستہ بند کرنا
  • مزاحم ہونا
  • رکاوٹ ڈالنا
  • حائل کرنا
  • راستہ روکنا
  • شکست دینا
  • مداخلت، رکاوٹ یا مبادلہ کو روکنا جیسے آواز کی لہروں کا

اسم

  • پترا یا پردہ یا کوئی اور ایسی چیز جو گیس یا مائع وغیرہ کے بہاؤ کو موڑ دے یا اس کے تسلسل کو برقرار رکھے
  • کوئی منقسم حصہ یا ڈبا نما حلقہ جو آواز کی لہریں روکنے میں استعمال کیا جائے تاکہ آوازوں کا تصادم واقع نہ ہو جیسے کسی لاؤڈ اسپیکر ؍ آلۂ مکبرالصوت میں

baffle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • धोका दे कर बच निकलना
  • रोकना, चकरा देना या हैरान करना
  • गैस, माए' या आवाज़ वग़ैरा के बहाव वग़ैरा का रुख़ मोड़ देना
  • मायूस करना या महरूम करना
  • हरा देना
  • रास्ता बंद करना
  • मुज़ाहम होना
  • रुकावट डालना
  • हाइल करना
  • रास्ता रोकना
  • शिकस्त देना
  • मुदाख़लत, रुकावट या मुबादला को रोकना जैसे आवाज़ की लहरों का

संज्ञा

  • पत्रा या पर्दा या कोई और ऐसी चीज़ जो गैस या माए' वग़ैरा के बहाव को मोड़ दे या उस के तसलसुल को बरक़रार रखे
  • कोई मुंक़सिम हिस्सा या डिब्बा नुमा हल्क़ा जो आवाज़ की लहरें रोकने में इस्ते'माल किया जाए ताकि आवाज़ों का तसादुम वाक़े' न हो जैसे किसी लाऊड स्पीकर / आला-ए-मुकब्बिरुस्सौत में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

baffle

چَکْرا

baffled

عاجِز

buffalo

بھینس بھینسا ، دو انواع میں سے کوئی : افریقی Synceros caffer یا ایشیائی Bubalus arnee جس کے بھاری سینگ پیچھے کی طرف مڑے ہوتے ہیں۔.

baffling

حَیران کُن

water buffalo

بھینس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (baffle)

نام

ای-میل

تبصرہ

baffle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone