تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"buffer" کے متعقلہ نتائج

buffer

حیاتی کیمیا: (الف) ٹکر روک، تھاپی ،ضرب خور، جو تصادم کو روکنے کے لیے ہوتا ہے (ب) برط: ریل کے ڈبوں کی پشت اور سامنے کے رُخ پر لگی ہوئی ایسی ہی دہری کل۔.

buffer state

حائلی مُملِکَت

buffer کے لیے اردو الفاظ

buffer

ˈbʌf.ər

buffer کے اردو معانی

اسم

  • حیاتی کیمیا: (الف) ٹکر روک، تھاپی ،ضرب خور، جو تصادم کو روکنے کے لیے ہوتا ہے (ب) برط: ریل کے ڈبوں کی پشت اور سامنے کے رُخ پر لگی ہوئی ایسی ہی دہری کل۔.
  • ایک مادّہ جو کسی محلول میں ہائڈروجنی روان کے قوام کو برقرار رکھتا ہے جبکہ اس میں الکلی یا ترشہ ملایا جائے۔.
  • کمپیوٹر: حافظے کا ایک عارضی رقبہ یا معلومات کی پٹی جو دو مختلف رفتاروں سے چلتے ہوئے پروگراموں کے درمیان معلومات منتقل کرنے میں مددگار ہو۔.
  • عوام: برط (خصوصاً old buffer ) سٹھیایا ہوا بوڑھا آدمی -.

فعل

  • ضرب خور کا کام کرنا -.
  • حیاتی کیمیا: محلول میں بفر شامل کرنا۔.

buffer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हयाती कीमिया: (अलिफ़) टक्कर रोक, थापी ,ज़रब ख़ौर, जो तसादुम को रोकने के लिए होता है (ब) बरत: रेल के डिब्बों की पुश्त और सामने के रुख़ पर लगी हुई ऐसी ही दुहरी कल।
  • कम्पयूटर: हाफ़िज़े का एक आरिज़ी रकबा या मालूमात की पट्टी जो दो मुख़्तलिफ़ रफ़्तारों से चलते हुए प्रोग्रामों के दरमयान मालूमात मुंतक़िल करने में मददगार हो।
  • अवाम: बरत (ख़ुसूसन old buffer ) सठिया या हुआ बूढ़ा आदमी -

क्रिया

  • ज़रब ख़ौर का काम करना -
  • हयाती कीमिया: महलूल में बिफर शामिल करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

buffer

حیاتی کیمیا: (الف) ٹکر روک، تھاپی ،ضرب خور، جو تصادم کو روکنے کے لیے ہوتا ہے (ب) برط: ریل کے ڈبوں کی پشت اور سامنے کے رُخ پر لگی ہوئی ایسی ہی دہری کل۔.

buffer state

حائلی مُملِکَت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (buffer)

نام

ای-میل

تبصرہ

buffer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone