تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیباک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیباک کے معانیدیکھیے
بیباک کے اردو معانی
صفت
- (کرنا یا ہونا کے ساتھ) بے خوف، نڈر
- آزاد
- دلیر، بہادر
- شوخ، مسخرا
- بے ادب، بے حیا
- آوارہ، بے پرواہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے
دھوئے گئے ہم اتنے کہ بس پاک ہو گئے
غیروں سے مل کے ہی سہی بے باک تو ہوا
بارے وہ شوخ پہلے سے چالاک تو ہوا
میں پہلے بے باک ہوا تھا جوش محبت میں
میری طرح پھر اس نے بھی شرمانا چھوڑا تھا
English meaning of bebaak
बेबाक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیباک)
بیباک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔