تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bearing" کے متعقلہ نتائج
bearing کے لیے اردو الفاظ
bearing کے اردو معانی
اسم
- کسی شے یا نوک کی افقی سمت جسے 360 درجے تک گھڑی اور سمت کے حوالے سے ناپا جاتا ہے
- کسی شخص کا ظاہر برتاؤ
- طَرزِ عَمَل
- سَمْت
- رویہ
- برتاؤ
- فصل کی مقدار
- ڈھنگ، انداز یا سبھاؤ
- حوالہ یا تعلق
- واسطہ یا علاقہ
- جانب، پہلو یا سمت
- سہارا
- (مشین) بیئرنگ
- مشین کا وہ پرزہ ؍ حصہ جس پر حول، سلاخ یا ایسی ہی کوئی شے گھومتی ہو
- دھاری یا لکیر
- (نقابت) قدیم زمانے کی ڈھال جس پر کسی کا خاندانی نشان بنا ہوا ہو
bearing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी शैय या नोक की उफु़क़ी सम्त जिसे 360 दर्जे तक घड़ी और सिम्त के हवाले से नापा जाता है
- किसी शख़्स का ज़ाहिर बरताव
- तर्ज़-ए-'अमल
- सम्त
- रवैया
- बरताव
- फ़स्ल की मिक़्दार
- ढंग, अंदाज़ या सुभाव
- हवाला या त'अल्लुक़
- वास्ता या 'इलाक़ा
- जानिब, पहलू या सम्त
- सहारा
- (मशीन) बेयरिंग
- मशीन का वो पुर्ज़ा / हिस्सा जिस पर हाैल, सलाख़ या ऐसी ही कोई शय घूमती हो
- धारी या लकीर
- (नक़ाबत) क़दीम ज़माने की ढाल जिस पर किसी का ख़ानदानी निशान बना हुआ हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bearing)
bearing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔