تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"badinage" کے متعقلہ نتائج

badinage

(بادی ناژ) چھیڑ

بِڑَنْگا

بے ڈھنْگا، بے ڈول، بے سلیقہ

بَڑَنگا

وہ تختہ جو دو کڑیوں کے درمیانی فاصلے میں لگاتے ہیں

ٹیڑھا بَڑَنگا

ٹیڑھا، خم دار، ناقص.

لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو

ایک لڑکا ایک ستون کو دونوں بازوں سے پکڑے ہوئے تھا، باپ نے چنے دئے تو اسنے دونوں ہاتھ پھیلا کر لے لئے پھر ہاتھ نہ نکل سکے، لال بجھکڑ کو بلایا گیا، اس نے کہا کہ چھت اتار کر لڑکے کو اوپر کھینچ لو

badinage کے لیے اردو الفاظ

badinage

ˈbæd.ɪ.nɑːʒ

badinage کے اردو معانی

اسم

  • (بادی ناژ) چھیڑ
  • مخول
  • ٹھٹھا
  • ہنسی
  • مذاق
  • تمسخر
  • دل لگی
  • خوش طَبْعی
  • ہلکی سی دل خوش کن بات

فعل متعدی

  • چھیڑ خانی کرنا
  • ٹھٹھا کرنا
  • مذاقاً ستانا

badinage के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बादी नाझ़) छेड़
  • मख़ौल
  • ठट्ठा
  • हँसी
  • मज़ाक़
  • तमस्ख़ुर
  • दिल-लगी
  • ख़ुश-तब'ई
  • हल्की सी दिल ख़ुश-कुन बात

सकर्मक क्रिया

  • छेड़ख़ानी करना
  • ठट्ठा करना
  • मज़ाक़न सताना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (badinage)

نام

ای-میل

تبصرہ

badinage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone