تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ضَرَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ضَرَر کے معانیدیکھیے
بے ضَرَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس سے کوئی نقصان نہ پہنچے، نقصان نہ پہنچانے والا
شعر
ذرا آگے چلو گے تو اضافہ علم میں ہوگا
محبت پہلے پہلے بے ضرر محسوس ہوتی ہے
دیکھ بچوں سے گفتگو کر کے
کیسی ہوتیں ہیں بے ضرر باتیں
بجائے ہم سفری اتنا رابطہ ہے بہت
کہ میرے حق میں تری بے ضرر دعا ہے بہت
English meaning of be-zarar
Persian, Arabic - Adjective
- harmless, innoxious
बे-ज़रर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिससे कोई हानि न पहुँचे, अहानिकर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ضَرَر)
بے ضَرَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔