تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے رَحْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے رَحْمی کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: بے رَحم
بے رَحْمی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بے رحم ہونے کی حالت یا کیفیت، سخت ظالم، نامہربانی، سنگ دلی
شعر
ہو گیا ہوں قتل بے رحمی سے ان کے سامنے
حیف جن لوگوں کو اپنا پاسباں سمجھا تھا میں
مزا دکھاویں گے بے رحمی کا تری صیاد
گر اضطراب اسیری نے زیر دام لیا
میں دکھاؤں جو جنوں کی ہے صفت
شان بے رحمی کی دکھلائیے آپ
English meaning of be-rahmii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- cruelty, lack of compassion, mercilessness
बे-रहमी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बेरहम होने की अवस्था या भाव, निर्दयता, निष्ठुरता, जुल्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے رَحْمی)
بے رَحْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔