تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے قَیاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے قَیاس کے معانیدیکھیے
بے قَیاس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خیال سے باہر، سمجھ سے پرے، لا انتہا، بہت، بے شمار، بےحد
شعر
حسرت ہے اس کے دیکھنے کی دل میں بے قیاس
اغلب کہ میری آنکھیں رہیں باز میرے بعد
اک بے قیاس بات سے منسوب ہو گیا
پھیلا ہوا حروف میں جو اضطراب تھا
جب تلک کہ جیا حسنؔ تب تک
غم مرے دل پہ بے قیاس رہا
English meaning of be-qayaas
Persian, Arabic - Adjective
- beyond speculation, estimate, countless, inconceivable
बे-क़यास के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बेहिसाब, अत्यधिक, बेहद, समझ से परे
بے قَیاس کے مترادفات
بے قَیاس کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے قَیاس)
بے قَیاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔