تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے پایاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے پایاں کے معانیدیکھیے
بے پایاں کے اردو معانی
صفت
- جس کی انتہا نہ ہو، لا محدود، لا تعداد
شعر
کیوں نہ ہوتا ستم بھی بے پایاں
کرم بے حساب ہونا تھا
دل عشق میں بے پایاں سودا ہو تو ایسا ہو
دریا ہو تو ایسا ہو صحرا ہو تو ایسا ہو
غرور حسن تیری بے نیازی شان استغنا
جبھی تک ہے کہ جب تک عشق بے پایاں نہیں ہوتا
English meaning of be-paayaa.n
Adjective
- boundless, unfathomable, very vast
बे-पायाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका अंत न हो, असीम, बेहद
بے پایاں کے مترادفات
بے پایاں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے پایاں)
بے پایاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔