تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے نام و نشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے نام و نشاں کے معانیدیکھیے
بے نام و نشاں کے اردو معانی
صفت، واحد
- جس کی کوئی خبر نہ ہو، جس کا کوئی پتہ نہ ہو، گمنام
شعر
بے نام و نشاں رہنا غربت کے علاقے میں
یہ شہر بھی دل کش تھا تب ہم کو پسند آیا
کیا کوئی کھیل ہے بے نام و نشاں ہو جانا
ویسے تو شمع بھی تیار ہے جل جانے کو
زندگی سیفؔ لیے قافلہ ارمانوں کا
موت کی رات سے بے نام و نشاں گزری ہے
English meaning of be-naam-o-nishaa.n
Adjective, Singular
- the one who has no clue, the one who has no mark or address, nameless, anonymous, unknown
बे-नाम-ओ-निशाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसका कोई अता-पता न हो, गुमनाम, नामरहित, अज्ञातकृत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے نام و نشاں)
بے نام و نشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔