تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے مَطْلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے مَطْلَب کے معانیدیکھیے
بے مَطْلَب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بغیر کسی مطلب کے، بے سبب، بے وجہ، فضول، بے کار
شعر
اضطراب عمر بے مطلب نہیں آخر کہ ہے
جستجوئے فرصت ربط سر زانو مجھے
سمجھتے ہیں مرے دل کی وہ کیا نافہم و ناداں ہیں
حضور شمع بے مطلب نہیں پروانہ آتا ہے
بے مقصد محفل سے بہتر تنہائی
بے مطلب باتوں سے اچھی خاموشی
English meaning of be-matlab
Persian, Arabic - Adjective
- meaningless, without want, purposeless
बेमतलब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निरर्थक, बिना किसी मतलब का, बिना किसी कारण के, बेवजह, फ़िज़ूल, व्यर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے مَطْلَب)
بے مَطْلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔