تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے لُطْفِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے لُطْفِی کے معانیدیکھیے
بے لُطْفِی کے اردو معانی
فارسی، عربی
- بے مزگی، نا مہربانی، مزہ نہ آنا، دلچسپی نہ ہونا
شعر
جو عمر کٹے بے کیفی میں بے لطفی میں بے رنگی میں
اس قصے کی سرخی کیا ہوگی اس زیست کا عنواں کیا ہوگا
عالم گیتی کی بے لطفی سے گھبرائے نہ دل
چاہیے تو اک تماشائی دگر رکھ دیجیے
English meaning of be-lutfii
Persian, Arabic
- unpleasantness, indifference
बे-लुत्फ़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- आनंद का न होना, मज़ा न आना, दिलचस्पी न होना।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے لُطْفِی)
بے لُطْفِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔