تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے حِساب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے حِساب کے معانیدیکھیے
بے حِساب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے شمار، بے حد، بہت زیادہ
شعر
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
زندگی دی حساب سے اس نے
اور غم بے حساب لکھا ہے
نہ رکھا ہم نے بیش و کم کا خیال
شوق کو بے حساب ہی لکھا
English meaning of be-hisaab
Persian, Arabic - Adjective
बे-हिसाब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- असंख्य, बेशुमार, बहुत अधिक
بے حِساب کے مترادفات
بے حِساب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے حِساب)
بے حِساب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔