تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ہِمَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ہِمَّت کے معانیدیکھیے
بے ہِمَّت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کم ہمت، حوصلہ شکنی، کم حوصلہ، جس کی ہمت ٹوٹ گئی ہو، جس میں ہمت نہ ہو
شعر
نہ سخت گیر تھا وہ اور نہ میں ہی بے ہمت
پر اس کو ہاتھ لگایا ہے آج ڈرتے ہوئے
کچھ بے ہمت دھرتیاں
جڑی رہیں خورشید میں
बे-हिम्मत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निरुत्साही, हतोत्साही, जिसकी हिम्मत टूट गयी हो, जिसमें हिम्मत न हो
بے ہِمَّت کے مترادفات
بے ہِمَّت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ہِمَّت)
بے ہِمَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔