تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اعتنائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اعتنائی کے معانیدیکھیے
وزن : 22122
دیکھیے: بے اعتنا
بے اعتنائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- توجہ نہ دینا، دھیان نہ دینا، نظرانداز کرنا
شعر
مرے سجدوں کی یا رب تشنہ کامی کیوں نہیں جاتی
یہ کیا بے اعتنائی اپنے بندے سے خدا ہو کر
دوست بن کر دوستوں کی بے وفائی دیکھیے
کج ادائی دیکھیے بے اعتنائی دیکھیے
سدھاری منزل ہستی سے کچھ بے اعتنائی سے
تن خاکی کو شاید روح نے گرد سفر جانا
English meaning of be-e'tinaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- carelessness, inattentive, heedless
बे-ए'तिनाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तवज्जुह न करना, ध्यान न देना, उपेक्षा
بے اعتنائی کے مترادفات
بے اعتنائی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اعتنائی)
بے اعتنائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔