تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دِید کے معانیدیکھیے
بے دِید کے اردو معانی
صفت
- بے مروت، طوطا چشم، سنْگ دل، بے لحاظ، بے حیا
شعر
دیکھ دشمن کو اٹھ گیا بے دید
میرے احوال پر نگاہ نہ کی
عکس اس بے دید کا تو متصل پڑتا تھا صبح
دن چڑھے کیا جانوں آئینے کی کیا صورت ہوئی
کب تلک بے دید سے یا رب رکھیں چشم وفا
لگ رہے ہیں آج کل تو دل کی غم خواری میں ہم
English meaning of be-diid
Adjective
- unseen, ruthless, unfriendly, shameless
बे-दीद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- क्रूर, निर्दयी, पत्थर दिल, निर्लज्ज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دِید)
بے دِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔