تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَزْم" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْم کے معانیدیکھیے

بَزْم

bazmबज़्म

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَزْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محفل، مجلس (خواہ عیش و طرب کی ہو یا رنج و غم کی) دربار، کسی تقریب میں بہت سے آدمیوں کا اجتماع

    مثال شام ہوتے ہی بزم سج جاتی اور ساتویں پہر تک عیش و طرب کا بازار گرم رہتا

  • وہ شاعری جو رزمیہ نہ ہو، طربیہ شاعری، رزم کی ضد
  • فرش جو کسی جلسے کے انعقاد میں بچھایا جائے

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of bazm

  • Roman
  • Urdu

  • mahfil, majlis (Khaah a.ish-o-tarab kii ho ya ranj-o-Gam kii) darbaar, kisii taqriib me.n bahut se aadmiiyo.n ka ijatimaa
  • vo shaayarii jo razmiiyaa na ho, tarbiih shaayarii, razm kii zid
  • farsh jo kisii jalse ke ina.iqaad me.n bichhaayaa jaaye

English meaning of bazm

Noun, Feminine

  • assembly, party, gathering, get-together, company, entertainment, feast, banquet

    Example Sham hote hi bazm saj jaati aur satven pahar tak aish-o-tarab ka bazar garm rahta

  • the carpet which is laid down on the floor of meeting
  • biting with the front teeth
  • milking (a camel) with the fore-finger and thumb
  • stealing (a garment)

बज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सभा, गोष्ठी, महफ़िल, मज्लिस

    उदाहरण शाम होते ही बज़्म सज जाती और सातवें पहर तक ऐश-ओ-तरब का बाज़ार गर्म रहता

  • वह कविता जो वीर रस की न हो, हास्य कविता, रज़्म का विलोम
  • बिछावन जो किसी सभा में बिछाया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَزْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَزْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone