تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَزْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَزْم کے معانیدیکھیے
جَزْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) کاٹنا
- (کسی ایک طرف) توجہ، التفات
- اٹل، مضبوط، پختہ، مصمم
- فیصلہ، قطعی تاکید، وثوق، اعتماد، یقین
- حرف کو ساکن کرنا نیز وہ علامت (ْ) جو ساکن حرف پر لکھی جاتی ہے ، جیسے عزم کی ’ز‘ پر .
- عاجز و بیدل ہونا
شعر
ہر غم کے بعد اک نیا غم خرید کر
خوش ہے وہ پھول گھر کی جزم خرید کر
حیات موت ہے انداز حیدری کے بغیر
ستیزہ گاہ میں حرف جنوں پہ جزم بھی ہو
English meaning of jazm
Noun, Masculine
- amputation
- resolution, determination, decision
- diacritical mark (usu (˚) placed over a letter to show that it is quiescent or has no vowel following it, the orthographic sign or mark (˚) written over the final consonant of all shut syllables
जज़्म के हिंदी अर्थ
جَزْم کے قافیہ الفاظ
جَزْم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَزْم)
جَزْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔