تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیابان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیابان کے معانیدیکھیے
بَیابان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- صحرا، ریگستان، بے آب و گیاہ خطہ
- جنگل
- ویرانہ، اجاڑ
- آبادی سے باہر کا علاقہ
- (تصوف) وہ واقعات جو مالک کو سلوک میں پیش آتے ہیں
شعر
خوں خوار درندوں کے فقط نام الگ ہیں
ہر شہر بیابان یہاں بھی ہے وہاں بھی
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقو
تا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
چھانے ہیں ترے عشق میں آشفتہ سری نے
دنیائے مصیبت کے بیابان ہزاروں
English meaning of bayaabaan
Noun, Masculine
बयाबान के हिंदी अर्थ
بَیابان کے مترادفات
بَیابان کے متضادات
بَیابان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیابان)
بَیابان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔