تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتِّیس دان٘ت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی" کے متعقلہ نتائج

بَتِّیس دان٘ت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

من٘ھ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے (بشیتر بد دعا یا کوسنے کے موقع پر مستعمل)

بَتِّیس زَبان کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

بہت سے لوگوں کی دعا لگ ہی جاتی ہے.

بَتِّیس مُن٘ھ کی فال خالی نہیں جاتی

رک : بتیس زبان کی بھا کا خالی نہیں جاتی.

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

خالی جُوتی کی بَرْکَت ہے

حیثیت ، نام یا شہرت کا اثر ، طفیلی .

دان٘ت چُوہے کی نَذْر کَر دینا

دانت گر جانا

دان٘ت چُوہے کی نَظَر کَر دینا

دان٘ت گر جانا، دانت جھرنا

اَبھی دُودھ کے دان٘ت نَہیں ٹُوٹے

(طنزاً) کچھ تجربہ نہیں، ہوش نہیں سنبھالا ہے

بات دَھری اُٹھائی نَہیں جاتی

نہ اقرار کرتے بنتا ہے نہ انکار ، نہ ہاں کہتے بنتا ہے نہ نہیں ، نہ بات کا جواب دیتے بنتا ہے نہ چپ رہتے.

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

گھوڑی کے دان٘ت کی سِیاہی

وہ سیاہی جو گھوڑے کی دان٘توں پر زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے آ جاتی ہے اس سے گھوڑے کی عمر کا اندازہ ہو سکتا ہے

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

محْکَمَہ جاتی

محکمہ جات سے منسوب یا متعلق ؛ محکمہ جات کا ، محکماتی ، محکمانہ

نَمُونَہ جاتی

نمونہ جات سے متعلق یا منسوب ، نمونوں کا ، بطور نمونہ ۔

مَنُشیَہ جاتی

نسل انسانی ، انسانی ذات ؛ انسان ؛ مرد ۔

حَوالَہ جاتی

حوالہ جات (رک) سے منسوب یا متعلق ، حوالوں کا ، واقعہ یا کتاب یا کوئی اور امر جس نکے حوالے دیے جائیں یا جو حوالوں کے لئے استعمال ہو

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

صُوبَہ جاتی

صوبوں کا، صوبوں سے متعلق

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

خانَۂ خالی

(قانون) ایسی جائداد جس کا مالکانہ حق کے نہ ہونے سے کاشت کاروں کے ساتھ فیصلہ کیا جائے .

اِس کی نَہیں ہو رَہی

ہِندُو جاتی

ہندو قوم ، ہندو ذات ۔

دان٘ت کِرکِرے ہونا

عاجز ہونا، ہار ماننا، زک اُٹھانا

کولُھو کی رَکْھوالی، مُنْہ چِکْنا پیٹ خالی

ایسا کام جس میں بظاہر نفع نظر آئے مگر درحقیقت کچھ فائدہ نہ ہو.

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا، اگر آج ہم کو نقصان پہنچا دیا ہے تو کبھی ہم کو بھی اپنا بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا (چونکہ مچھلی پکانے میں آم کی کھٹائی دی جاتی ہے اس وجہ سے آم مچھلی کا ساتھ کہا گیا)

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

شُعْبَہ جاتی

کسی شعبہ سے متعلق، شعبہ وار، ذیلی

خالی ہاتھ پھیْرنا

سوال کرنے والے کو کچھ نہ دینا ، جھوٹی تسلی دینا زبانی اظہار ہمدردی .

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

سخی کے پاس ہمیشہ روپیہ رہتا ہے

دان٘ت پَر دان٘ت باجْنا

رک : دانت بجنا ، معنی نبمر ۱.

دان٘ت پَر دان٘ت بَجْنا

رک : دانت بجنا ، معنی نبمر ۱.

حَوالَہ جاتی کُتُب

ایسی کتابیں جا کا استعمال کتب خانہ تک محدود ہو ایسی کتابیں جس سے مسلسل مطالعہ سے زیادہ کس خاص امر ، واقعہ یا معلومات کے لئے رجوع کیا جائے

حَوالَہ جاتی رابِطَہ

ایسا میل جولی یا ملاقات جو مریض کو ڈاکٹر کے پاس بھیجنے کے سلسلے میں ہو

دان٘ت کَھٹّے ہونا

دان٘ت کھٹّے کرنا (رک) کا لازم دان٘ت کند ہونا ؛ عاجز و لاجواب ہونا.

دان٘ت بُراق ہونا

دان٘ت سفید ہونا.

پاؤں تَلے کی زَمین نِکلی جاتی ہے

۔ (عو) ۱۔ جب کسی مصیبت کے بیاں میں مبالغہ منظور ہوتا ہے یہ فقرہ کہتی ہیں۔ یعنی اس مصیبت سے زمیں کانپتی ہے۔ حواس باختہ ہوئے جاتے ہیں۔ ؎

کُھلے دان٘ت ہَن٘سْنا

بہت ہن٘سنا، مذاق اڑانا.

بَتِّیس اَبھرَن بارَہ سِن٘گھار

گیتوں میں زیور کی کثرت اور پورے سن٘گھار کے معنی میں مستعمل.

حَوالَہ جاتی خِدْمَت

مطالعہ اور تحقیق کی غرض سے لائبریرئ دخائر کی ترجمانی میں ہمدردانہ اور بلا ضابطہ شخصی امداد یا قارئیں کو جو مدد لائبریری ذخائر سے مستفید ہونے میں عملہ سے ملتی ہے وہ حوالہ جا تی خدمت کہلائے گی

دان٘ت سے دان٘ت بَجْنا

رک : ” دان٘ت پر دان٘ت بجنا “.

ہاتھ خالی نَہ ہونا

فرصت نہ ہونا ، کام میں مصروف ہونا ، ہاتھ میں کوئی کام ہونا ، کام میں مشغول ہونا

آہ خالی نَہ جانا

فریاد کا اثر ہونا.

جیب خالی ہو جانا

کچھ پاس نہ رہنا، جیب میں کوئی رقم نہ ہونا، مفلس یا قلاش ہونا

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

پاؤں تَلے کی زَمین سَرکی جاتی ہے

۔ (عو) ۱۔ جب کسی مصیبت کے بیاں میں مبالغہ منظور ہوتا ہے یہ فقرہ کہتی ہیں۔ یعنی اس مصیبت سے زمیں کانپتی ہے۔ حواس باختہ ہوئے جاتے ہیں۔ ؎ ۲۔ کسی شرم کی بات پر نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کو بھی کہتے ہیں۔

جام خالی رَہ جانا

تمام پانی یا شراب گر جانا ، محروم رہ جانا .

وار خالی نَہ جانا

حملے کا کارگر ہونا، چوٹ کا نشانے پر لگنا، مقصد پورا ہونا

مَیدان خالی ہو جانا

کوئی مدِّمقابل نہ ہونا ، حریف کا مقابلے سے دستبردار ہونا ۔

دان٘ت کُنْد ہونا

دان٘توں کا کسی چیز کے نگلنے، کاٹنے یا چبانے کے قابل نہ رہنا (عموماً کھٹی میٹھی چیزیں بکثرت کھانے سے دان٘ت اس قابل نہیں رہتے کہ کوئی دوسری چیز کھائی جا سکے)

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

پوسْتی کی آن٘چ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی

(مجازاً) غریب کی آہ بے اثر نہیں ہوتی .

راسْتَہ خالی کَر دینا

ایک طرف کو ہو جانا یا سمٹ جانا تاکہ گزرنے والا گزر سکے .

خالی ہاتھ رُو سِیاہ

مفلس ونادار گناہ کا مرتکب ہوتا ہے نیز بے توقیر .

دان٘ت نَہ دِیا جانا

چبانا یا کاٹنا دوبھر ہونا، چبانے سے دان٘ت میں چمک یا درد، کرکراپن یا کسی خرابی کی وجہ دان٘ت چلانا یا چبانا دشوار ہونا

مُعائِنَہ جاتی کمیٹی

رک : معائنہ ٹیم ۔

مَغْز خالی ہو جانا

۔دماغ پریشان ہوجانا۔؎

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے، یہ بھی معلوم نہیں کہ گیہوں کا پیڑ اور اس کی بال کیسی ہوتی ہے

مَوت کی دَوا کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتِّیس دان٘ت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی کے معانیدیکھیے

بَتِّیس دان٘ت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

battiis daa.nt kii bhaakaa KHaalii nahii.n jaatiiबत्तीस दाँत की भाका ख़ाली नहीं जाती

ضرب المثل

بَتِّیس دان٘ت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی کے اردو معانی

  • من٘ھ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے (بشیتر بد دعا یا کوسنے کے موقع پر مستعمل)
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

बत्तीस दाँत की भाका ख़ाली नहीं जाती के हिंदी अर्थ

  • मुंह से निकली हुई बदशगुनी का असर ज़रूर होता है, बददुआ यक़ीनन असर करती है (बशीतर बददुआ या कोसने के मौक़ा पर मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتِّیس دان٘ت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتِّیس دان٘ت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words