تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتّی چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

بَتّی

جزو اول کے مفہوم سے مل کر، کی بتی، کے معنی میں، جیسے : اگر بتی، موم بتی وغیرہ

بَتّیِس

گنتی اور عدد میں جو تیس سے دو زیادہ ہو، تیس اور دو، چالیس آٹھ کم (ہندسوں میں) ۳۲

بَتّی بِل

بَتّی بَتّی

لیر لیر، دَھّجی دَھّجی

بَتّی جَلے

بَتّی پَڑے

چراغ جلے، مغرب کے وقت

بَتّی دینا

آگ لگانا ؛ داغنا.

بَتّی جَلْنا

چراغ جلانا (رک) کا لازم.

بَتّی بَٹْنا

روئی یا کپڑے وغیرہ کو دونوں ہتھیلیوں سے مل کر بتی بنانا

بَتّی طاقَت

روشنی کی طاقت کی اکائی (انگریزی) Candle power.

بَتّی بولْنا

بیکار ہو جانا.

بَتّی بَنانا

روئی یا کپڑے وغیرہ کو دونوں ہتیلیوں سے ملا کر بتی بنانا

بَتّی لَگانا

ابتدائی تیاریاں مکمل ہونے کے بعد کسی کام کو شروع کر دینا ، کام کا آغاز کرنا .

بَتّی جَلانا

چراغ روشن کرنا.

بَتّی اُڑانا

چراغ کی لو پر نشانہ مار کر اسے بجھا دینا ، نشانہ ٹھیک لگانا.

بَتّی بُلانا

تھکا دینا، عاجز کر دینا، ہار منوا دینا

بَتّی اُکسانا

چراغ کی بتی کو آگے بڑھانا یا اون٘چا کرنا.

بَتّی دکھانا

شتابے سے بندوق توپ وغیرہ داغنا یا آتشبازی کا بان وغیرہ چھڑانا.

بَتّی بُجھانا

بَتّی چَڑھانا

فانوس یا کنول وغیرہ میں موم کی بتی رکھنا

بَتّی بُلا دینا

تھکا دینا ، عاجز کر دینا . ہار منوا دینا.

بَتّی بُلوا دینا

بَتّی لے کر ڈُھونڈنا

چراغ لے کر ڈھون٘ڈنا، بہت چھان بین یا تلاش کرنا

بَتّی بَنا کَر رَکھ لو

بیکار ہے کسی کا نہیں ، مجھے اس کی ضرورت نہیں.

بَتّی بَنا کَر رَکھ چھوڑو

بیکار ہے کسی کا نہیں ، مجھے اس کی ضرورت نہیں.

بَتّیِسی بَجْنا

سردی کی شدت یا خوف سے کانپنے میں تلے اوپر کے دانتوں کے ٹکرانے کی آواز نکلنا

بَتّیس دانْتوں میں زَبان ہونا

ہَری بَتّی

سبز رنگ کی روشنی جو کسی مقام سے بے خطر گزرنے کا اشارہ ہوتی ہے ، روانگی کا اشارہ نیز کسی کارروائی کے آغاز کا عندیہ ، اجازت ۔

عُود بَتّی

اگربتی، اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

ہَوا بَتّی ہونا

(عور) بہت تیزی سے بھاگ جانا

چَراغ بَتّی ہونا

روشنی کا سامان کرنا، روشنی کرنا

عُود کی بَتّی

رک : عود بتّی ۔

اَگَر بَتّی

اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

سَر بَتّی

(خیّاطی) پگڑی ، سیٹھی پگڑی ، پٹلی ، چیرا.

چَراغ بَتّی

لحد یا قبر پر روشنی کرنے اور خوشبو جلانے کا سامان، موم بتی اور اگربتی وغیرہ

دِیوا بَتّی

چراغ ، دِیا اور بتی؛ (مجازاً) معمولی چیزیں.

چور بَتّی

خشک بیٹری سے روشنی دینے والا ایک بجلی کا آلہ، ٹارچ

مومی بَتّی

رک : موم بتی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

چَرْب بَتّی

روغنی بتی، چکنی بتی، موم بتی کی طرح کسی روغنی مادّے سے بنی ہوئی بتی

چَراغ میں بَتّی آنکھ پہ پَٹّی

شام ہوتے ہی سونے کی تیاری شروع کردی

اَگَر کی بَتّی

وہ بتی جو اگر کے برادے میں اور خوشبودار چیزیں ملا کر بنائی جاتی ہے، گھروں اور محفلوں میں ہوا صاف اور خوشبودار کرنے کے لئے جلاتے ہیں

دِیا بَتّی کَرنا

چراغ جلانا ، چراغ روشن کرنا .

لاکھ کی بَتّی

لاکھ کی پتّی جسے پگھلا کر لفافے وغیرہ کو مہربند کرتے ہیں .

موم کی بَتّی

رک : موم بتی ۔

چَراغ بَتّی کَرنا

روشنی کا سامان کرنا، روشنی کرنا

ناسُور کی بَتّی

ناسور کے سوراخ کے اندر علاج کے لئے رکھی جانے والی بتّی، مرہم یا روغن سے لت کیا ہوا کپڑا، جو ناسور کے سوراخ میں اس کے عمق کے اندازے کے موافق رکھ دیا جاتا ہے

چَرْبی کی بَتّی

مطلقاً چربی سے بنی ہوئی شے

مَیل کی بَتّی

وہ بتی سی جو بدن کو رگڑنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

سَنْجھا بَتّی کَرْنا

ہندو: شام کا چراغ جلانا، دیا بتی کرنا

جوت بَتّی کَرنا

کسی دیو یا دیوی کے استھان پر بھول پان چڑھا کر گھی کا دیا جلانا ؛ (مندر میں) دیا جلانا ، (مورتی کے سامنے) جلتا ہوا دیا رکھنا

چِری بَتّی کَرنا

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کو پھاڑ ڈالنا، ٹکڑے ٹکڑے کر دینا، لیر لیر کر دینا.

چَراغ میں بَتّی پَڑْنا

چراغ جلنا، مغرب کا وقت ہونا

ناک میں بَتّی کَرنا

چھینکیں آنے کے لیے، مذاق یا شرارت سے سوتے آدمی کی ناک میں بتی کرنا تاکہ وہ گھبرا کے اُٹھ بیٹھے

ناک میں بَتّی چَلانا

بہت تنگ کرنا، عاجز کرنا، خوب ستانا

چَراغ بَتّی کا وَقْت

مغرب کا وقت، شام کا وقت، سان٘جھ

توپ کو بَتّی دِکھانا

توپ کی بارود کو آگ لگانا، توپ چلانا

زَخْم میں بَتّی دینا یا صوف بَھرْنا

گہرے زخم کے اندمال کے لیے کپڑے کو دوائی میں تر کر کے زخم میں رکھ دیتے ہیں

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی

باوَن تولے پاو رَتّی بے میل کُندَن کی بَتّی

رک : باون تولے پاو رتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتّی چَڑھانا کے معانیدیکھیے

بَتّی چَڑھانا

battii cha.Dhaanaaबत्ती चढ़ाना

محاورہ

بَتّی چَڑھانا کے اردو معانی

  • فانوس یا کنول وغیرہ میں موم کی بتی رکھنا
  • بتی بنا کر زخم میں رکھنا
  • شافہ دینا

    مثال - دواؤں میں لت پت كی ہوئی روئی یا كپڑے كی بَتّی جو زخم میں اور فرج میں ركھی جاتی ہے نیز دوا یا صابون كی بتی جو قبض دور كرنے یا پاخانہ لانے كے لیے مقعد میں ركھی جاتی ہے

English meaning of battii cha.Dhaanaa

  • cure something
  • raise the wick of a lamp so that it burns longer

बत्ती चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • फ़ानूस या कँवल आदि में मोम की बत्ती रखना
  • बत्ती बनाकर घाव में रखना
  • शाफ़ा देना

    विशेष - गुदा में रखने का दवा में भीगा हुआ कपड़ा आदि, औषधि में तर रूई या पकड़े की बत्ती जो चोट या योनी में राखी जाती है तथा दवा या साबून की बत्ती जो कब्ज़ दूर करने या शौच लाने के लिए राखी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتّی چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتّی چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone