تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَطْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَطْن کے معانیدیکھیے
بَطْن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیٹ، شکم، (باہر سے نیز اندر کا وہ حصہ جس مین معدہ ، جگر، تلی اور آنتیں ہیں)
- رحم، بچہ دانی، وہ عضو جس میں حمل قرار پاتا ہے
- نسل، پش، پیڑھی
- خیالات و افکار جو دل و دماغ میں چھپے ہوں
- اندر، بھیتر، اندرونی حصہ، درمیان کا حصہ
- (کسی محدود حلقے کا) پیٹا، جیسے: بطن دماغ، بطن قلب وغیرہ
- اصل مفہوم جو کسی لفط یا فقرے میں مضمر ہو
- بڑے خاندان کا چھوٹا قبیلہ
- (ہیئت) وہ ستارہ جو کوکبۂ قنطورس کے اس حصے کے وسط میں واقع ہے جو گھوڑے کی شکل سے مشابہ ہے
- (نباتیات) بیضہ کا پہلا حصہ جو پھولا ہوا ہوتا ہے
شعر
کہیں صحرا میں بھی ڈس لے نہ ہمیں سیرابی
ریت کے بطن سے پھنکارتا دریا نکلا
بطن ہر سنگ میں دیکھے جو کوئی پیکر ناز
کس کو حاصل وہ صنم ساز نظر ہے بابا
نہ جانے کب کوئی کروٹ ہمیں جگا ڈالے
زمیں کے بطن میں خوابیدہ زلزلے ہم لوگ
English meaning of batn
Noun, Masculine
- belly, stomach, abdomen
- womb
- generation
- the inside
- the inner self
- subsidiary (of a larger organization)
- auricle
बत्न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पेट, अमाशय, उदर, जठर (बाहर से तथा अंदर का वह भाग जिसमें मेदा, जिगर, तिल्ली और आँतें हैं)
- गर्भाशय, बच्चादानी, वह अंग जिसमें गर्भावस्था धारण होता है
- बड़े ख़ानदान का छोटा क़बीला
- वंश, पुश्त, नस्ल, पीढ़ी
- वास्तविक अर्थ जो किसी शब्द या वाक्यांश में छुपा हो
- विचार एवं चिंताएँ जो दिल और दिमाग़ में छुपे हों
- (भौतिक खगोलिकी) वह सितारा जो कौकबा-ए-क़ैतूरस के उस भाग के मध्य में स्थित है जो घोड़े के आकार जैसा है
- अंदर, भीतर, भीतरी भाग, अंदरूनी हिस्सा, मध्य भाग, दरमियान का हिस्सा
- (किसी सीमित हलक़े का) पेटा, जैसे : दिमाग़ का उदर, हृदय का उदर आदि
- (वनस्पतिविज्ञान) अंडे का पहला भाग जो फूला हुआ होता है
بَطْن کے مترادفات
بَطْن کے متضادات
بَطْن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَطْن)
بَطْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔