تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَت بَتاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

بَط

بطخ، ایک آبی پرند جس کی گردن لمبی، پنجے جھلی دار اور چونچ چپٹی ہوتی ہے

بَطی

سست، دھیما، مدھم

بَتا

بان٘س کا ٹکڑا ، لٹھ

بَتی

لفظ، گفتگو، بات کی تخفیف

بَطوں

بَتوں

ٹھنڈی ہوا جو سورج غروب ہونے کے بعد ہمالیہ پہاڑ کی طرف سے آتی ہے ، ڈھا ڈھو.

بَتیاں

بت (= گفتگو) کی جمع (اب عموماً گیتوں میں مستعمل)

بَتاؤُں

بَتُو

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَتّی

جزو اول کے مفہوم سے مل کر، کی بتی، کے معنی میں، جیسے : اگر بتی، موم بتی وغیرہ

بَتِیا

بات کی تصغیر اورعموماً ترکیب میں مستعمل، بتیانا

بَط بَط

بطوں کی آواز

بتاتا

بتانے والا، تشریحی، توضیحی

بَت بَنْد

مقرر ، مصنف ، افسانہ تراش ، صناع ، موجد ، (قلم وغیرہ) اسٹوری لکھنے والا.

بَطِ مَے

بطخ سے مشابہ شراب کا جام

بَتانا

کہنا ، بیان کرنا.

بتنگڑ

ذرا سی بات کا افسانہ، پھانس کا بانس، بال کا کمل

بَت بَنا

باتونی ، جھوٹی سچی باتیں بنانے والا، سخن ساز ، چرب زبان.

بَتْسا

ایک قسم کا چاول.

بَطْش

سخت گیری، حملہ، تشدہ

بَطَخ

بط، بطخ، ایک قسم کی پالتو مرغابی جو جن٘گ٘لی مرغابی سے بڑی ہوتی ہے

بَطْخی

چھوٹی بط

بَطْخا

بطخ کا نر

بَط شَراب

شراب کی صراحی جو بط کی صورت میں بنائی جاتی ہے، شراب کا برتن جو صراحی کی طرح ہوتا ہے، شراب کی صراحی جو عموماََ بط کی شکل کی ہوتی ہے

بَتْسَل

مہربان ، مشفق.

بَتاسا

حباب، بلبلہ

بَت کَہاو

بات چیت یا گفتگو کا انداز، تیور

بَتاشا

لباب، بلبلہ

بَتاس

ہوا، باد، آندھی

بَطْشَہ

رک: بطش

بَت کَہائی

گفتگو، اقرار

بَت بَڑھاؤ

یاوَہ گوئی، بکواس، بہت باتیں کرنا، ٹرٹر کرنا، جھگڑنا

بَت بَتاہَٹ

سرگوشی، آہستہ آہستہ بات کرنے کی آواز

بَتِّیسا

بتیس مسالوں کا مرکب جو گھوڑی کو بچہ دینے کے بعد کھلایا جاتا ہے

بَطِ مِنقارِیَہ

بط سے مشابہ پستانیوں کی ایک قسم جو انڈے بھی دیتی ہے اور دودھ بھی پلاتی ہے

بَطارِقَہ

بطریق (رک) کی جمع.

بَتِّیْسی

بتیس چیزوں کا اجتماع ، جیسے سن٘گھاسن بتیسی

بَتَنگْڑا

ذرا سی بات کا افسانہ ، پھان٘س کا بان٘س ، بال کا کمل.

بَتّیِس

گنتی اور عدد میں جو تیس سے دو زیادہ ہو، تیس اور دو، چالیس آٹھ کم (ہندسوں میں) ۳۲

بطن صدف

خول کا رحم، سیپی کا پیٹ، ہیرے کا رحم

بَطْلِیمُوسی

بطایسموس (رک) سے منسوب .

بَطْمُوسِیَہ

بطایموس (رک) کی طرف منسوب ،

بتہ

بَطْلیمُوس

دوسری صدی عیسوی میں مصر کا ایک مشہور مہندس جس نے زمین کے مرکز ہونے کا نظریہ پیش کیا اور ایک رصد گاہ بھی بنائی اور جس کا فلسفہ نظام بطلیموس کہلاتا ہے .

بَتَوڑی

ورم جو پتھر کی طرح سخت ہو ، رسولی ، پھوڑا ، پھڑیا ، بال توڑ.

بَتَوڑا

ورم جو پتھر کی طرح سخت ہو ، رسولی ، پھوڑا ، پھڑیا ، بال توڑ.

بَت بَڑھاؤ

بات بڑھانا، بحث کو طول دینا، معمولی سی بات پر جھگڑا کر لینا

بَتِّیسواں

بَطَل پَرَسْت

کسی شجاع یا ہیر کی نامور شخصیت کا بغایت ادب و احترام کرنے والا

بَط جُھول کُرسی

بط کی شکل کی کرسی جس کے نچلے حصے میں پاءے کی جگہ ایک ہلالی تختہ لگا ہوتا ہے اور جو کرسی پر بیٹھنے والے کو آگے پیچھے جھولنے میں مدددیتا ہے.

بَطْنُ القَلب

دل کے دو حصوں (ایمن اور ایسر) میں سے ہر حصے کا تحتانی حصہ جس کی دیواریں فوقانی حصے (یعنی اذن القلب) کے مقابلے میں زیادہ موٹی اور لچدار ہوتی ہیں.

بَطن زاد

فی البدیہ، جس میں فکر نہ کی گئی ہو، سطحی مضمون کا

بَتّی بِل

بَتر

بدتر کی تخفیف

بَطَلَہ

رک بطل جسکی یہ قانیت ہے

بَت سون٘ہا کَرْنا

ہوا دینا ، ہوا پہن٘چانا ، پن٘کھا جھلنا.

بَتْرا روگ

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں پروا ہوا لگنے سے اس کا منھ اور گردن سوج جاتی ہے اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے (جو سردی کی علامت ہے)، پر یا روگ پروا روگ.

بَطَر

اتراہٹ، گھمنڈ، غرور

بَطْن

پیٹ، شکم، (باہر سے نیز اندر کا وہ حصہ جس مین معدہ ، جگر، تلی اور آنتیں ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَت بَتاہَٹ کے معانیدیکھیے

بَت بَتاہَٹ

bat-bataahaTबत-बताहट

وزن : 2122

بَت بَتاہَٹ کے اردو معانی

صفت

  • سرگوشی، آہستہ آہستہ بات کرنے کی آواز

English meaning of bat-bataahaT

Adjective

  • murmur, low sound of conversation

बत-बताहट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फुसफुसाहट, मंद ध्वनि, आहिस्ता आहिस्ता बात करने की आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَت بَتاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَت بَتاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone