تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَسْتی کے معانیدیکھیے
بَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)
- (مجازاً) رونق، چہل پہل، زینت
- (حیاتیات) حیوانات یا نباتات کے افراد کا اجتماعی مرکز
شعر
دل کی بستی پرانی دلی ہے
جو بھی گزرا ہے اس نے لوٹا ہے
بستی میں اپنی ہندو مسلماں جو بس گئے
انساں کی شکل دیکھنے کو ہم ترس گئے
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں
یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں
English meaning of bastii
Noun, Feminine
- human habitation, built up area, settlement or settled area, colony, a small residential area, an inhabited place
- (metaphorical) hustle, bustle, population
बस्ती के हिंदी अर्थ
بَسْتی کے مترادفات
بَسْتی کے متضادات
بَسْتی کے قافیہ الفاظ
بَسْتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَسْتی)
بَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔