تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"baryon" کے متعقلہ نتائج
baryon کے لیے اردو الفاظ
baryon کے اردو معانی
اسم
- (طبیعیات) بیریون
- ثقلیہ
- زیر جوہری ذرات میں سے کوئی بھاری ذرہ جس کی کمیت نیوٹرون سے زیادہ ہوتی ہے
baryon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तबी'इय्यात) बेरियोन / बेरिऑन
- सिक़्लिया
- ज़ेर जौहरी ज़र्रात में से कोई भारी ज़र्रा जिस की कमिय्यत न्यूट्रॉन से ज़्यादा होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
baryon
طبیعیات: ابتدائی ذرّہ جس کی کمیّت پروٹون کے برابر یا اس سے سوا ہو (یعنی نیو کلیون اور ہائی پرون).
بادیان
جو سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج جسے اکثر پان میں ڈال کو بھی چباتے ہیں اور دوا میں بھی طرح طرح سے استعمال ہوتا ہے ، سون٘ف.
بادیانِ خَتائی
”ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور پر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں“.
بادِیَہ نَشِیں
صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).
سَر سَجْدوں میں، مَن بَدْیوں میں
بظاہر نیک بہاطن بد ، اس موقع پر مُستعمل جب کہ بظاہر کوئی بڑا نیک بنے مگر دل میں خیاثت بھری ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (baryon)
baryon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔