تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِرْیانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِرْیانی کے معانیدیکھیے
بِرْیانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کا پلاو جس میں گوشت بھون کر یا نمک سے دم پخت کرکے ڈالا جاتا ہے
- جلنے کی کیفیت، جلن
شعر
اتنی مہنگائی ہے بریانی کوئی لاتا نہیں
پھر کوئی بھوکا مجاور آستانے سے گیا
ایک ہی مصرعے میں دس دس بار دل بریاں ہوا
وہ غزل میں باندھ کر دیتے ہیں بریانی مجھے
ساتھ تسبیح کے دانوں کے سنا ہے ہم نے
شیخ بریانی کی بوٹی بھی گنا کرتا ہے
English meaning of biryaanii
बिरयानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार का नमकीन पुलाव, एक प्रकार का नमकीन पुलाव जिसमें गोश्त या सब्ज़ियाँ मिला दी जाती हैं
- जलने की अवस्था, जलन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِرْیانی)
بِرْیانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔