تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barton" کے متعقلہ نتائج
barton کے لیے اردو الفاظ
barton کے اردو معانی
اسم
- کھيت
- کِسان کی ہاڑی
barton के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खेत
- किसान की हाड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرتَن سے بَرتَن کَھڑَک ہی جاتا ہے
even family members quarrel sometimes, even close associates have their differences
بَرْتَن کَھنَکْنا
مٹی کے برتن کو بچانے سے وہ خاص قسم کی آواز نکلنا جس سے اس کا ٹوٹا ہوا ہونا معلوم ہو جائے .
بَرْتَن بھانڈا اَلَگ کَرْ لینا
ایک گھر کے لوگوں کا ٹکڑیوں میں بٹ کر اپنا اپنا کھانا پکانا اور معمولی سامان الگ الگ کر لینا .
بَرْطانیہ
براعظم یورپ میں انگلینڈ اسکاٹ لینڈ اور ویلز کا مجمع الجزائر، انگریز قوم کا وطن، انگریز قوم، انگریز۔
بارتَنْگ
ایک دوا کا نام جس کا بیج بکری کے بچہ کی زبان سے مشابہ اور مزاجاً دوسرے درجہ میں سرد و خشک ہے، جو اعضائے اندرونی کے سیلان کو روکنے کے لئے پلائی جاتی ہے
بَرأت نامَہ
وہ تحریر یا دستاویز وغیرہ جس کی بنا پر کسی کا کسی الزام یا ذمے داری وغیرہ سے بری ہونا ثابت ہو .
دَمْڑی کا بَرْتَن ٹھوک بَجا کَر لینا
ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے ؛ ہر ایک کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.
سَردی قَرار بَرْتَن
(سائنس) وہ برتن جس کے اندر حرارت ایک خاص نیچے درجے پر برقرار رہے، تبریدنما، برف برقرار
ایک آوے کے بَرتَن ہَیں
سب یکساں ہیں، ایک ہی ہاتھ کے بنے ہیں، سب ایک ہی اوصاف کے حامل ہیں، سب ایک ہی خاندان یا گروہ سے تعلق رکھتے ہیں
بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن بھی بَہُت ہے
دولتمند گھرانا جس چیز کو تھوڑا سمجھ کے دے وہ بھی عام لوگوں کے لیے بہت ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (barton)
barton
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔