تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرابَری" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرابَری کے معانیدیکھیے

بَرابَری

baraabariiबराबरी

وزن : 1212

دیکھیے: برابر

بَرابَری کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • برابر سے اسم کیفیت، ہم چشمی، ہم سری، رقابت، مطابقت، موافقت، برابر کا
  • حرص، ریس، مقابلہ، سامنا، تکرار، بحث (گستاخی و بے ادبی کے ساتھ)
  • ہمواری، چورسائی
  • مساوات، عدل، یکساں برتاو
  • برابر سے منسوب: برابر کا

شعر

English meaning of baraabarii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • exactness, parallelism, equipoise, par
  • rivalry
  • equality, state of being equally matched,
  • competition, emulation

बराबरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समानता, तुल्यता,समता, बराबर होने की अवस्था या भाव, हमसरी, बराबर का, यकसानी
  • समानता; तुल्यता; समता
  • तकरार, बहस(गुस्ताख़ी और बेअदबी के साथ), धृष्टता, गुस्ताखी, मुक़ाबला, सामना, उद्देडता, सरकशी, यकसाँ बर्ताव
  • बराबर होने की अवस्था या भाव
  • मुकाबला; सामना; प्रतिस्पर्धा
  • तुलना
  • गुस्ताख़ी।

بَرابَری کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرابَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرابَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone