تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر اَنگیخْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر اَنگیخْتَہ کے معانیدیکھیے
بَر اَنگیخْتَہ کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) ابھرا ہوا، اٹھا ہوا، جوش پر آیا ہوا
- (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، غصہ سے بھرا ہوا، غصہ ور، اکسایا ہوا، مشتعل
شعر
کسی صدا نے برانگیختہ کیا مجھ کو
وگرنہ میں بھی اسی حلقۂ خمود میں تھا
English meaning of bar-a.ngeKHta
बर-अंगेख़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) उभरा हुआ, उठा हुआ, जोश पर आया हुआ
- (लाक्षणिक) क्रोध में भरा हुआ, क्रोध से भरा हुआ, क्रुद्ध, कुपित, उक्साया हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر اَنگیخْتَہ)
بَر اَنگیخْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔