تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَقا" کے متعقلہ نتائج

مُعْجِزَہ

وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو

مُعْجِزَۂ فََنْ

کسی فن یا ہنر میں غیر معمولی کارنامہ

مُعْجِزَہ سَاْزْ

معجزہ کرنے والا، حیرت انگیز کام کرنے والا

مُعْجِزَہ آرَاْ

معجزہ کرنے والا، کرشمہ یا کرامت وغیرہ دکھانے والا، غیر معمولی کام کرنے والا

مُعْجِزَہ ہُوْنَاْ

معجزہ ظہور میں آنا، معجزے کا ظاہر ہونا

مُعْجِزَہ نُما

معجزے والا، غیرمعمولی، معجزاتی

مُعْجِزَہ کَاْرِیْ

معجزہ دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزَہ کَرنا

قوت انسانی سے باہر کوئی کام کرنا، اعجاز دکھانا، غیر معمولی کام کرنا

مُعْجِزَہ پَیْمَاْ

(مجازاً) معجزہ دکھانے والا، اعجاز دکھانے والا

مُعْجِزَہ دِکھانا

کسی نبی یا پیغمبر کا وہ کام کر دکھانا جو انسانی طاقت سے باہر ہو، کرشمہ یا کرامت دکھانا، اعجاز دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزَۂ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰ کا معجزہ جو مُردوں کو زندہ کردیتے تھے

مُعْجِزَۂ مَسِیْحْ

حضرت عیسیٰ کا مُردوں کو زندہ کرنا نیز کھانے کا وہ خوان جو حضرت عیسیٰ اور بی بی مریم کے واسطے بہ حکم خدا آتا تھا

مُعْجِزَہْ ہَاْئے ہُنَرْ

miracles of skill

مُعْجِزَہْ نُمَاْئِیْ

معجزہ دکھانا

مُعْجِزَۂ جَاْرِیَہ

وہ معجزہ جو وقتاً فوقتاً صادر ہو تا ہو، وہ معجزہ جس کے اثرات جاری رہیں

مُعْجِزَۂ باہِرَہ

روشن معجزہ، واضح معجزہ

مَعْجِزَۂْ مُوْسیٰ

موسیٰ کا معجزہ، قرآن میں ذکر موسیٰ کے معجزات

بے مُعْجِزَہ

معجزہ کے بغیر، حیرت کے بغیر، تعجب کے بغیر

نَفس مُعجِزَہ

اصل معجزہ ، معجزے کا وجود ، معجزے کی موجودگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَقا کے معانیدیکھیے

بَقا

baqaaबक़ा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: تصوف

اشتقاق: بَقَى

  • Roman
  • Urdu

بَقا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زندگی، وجود
  • پائداری، ہمیشگی، دوام
  • حفاظت، سلامتی

    مثال دنیا میں امن کی بقا کے لیے بہت کانفرسیں ہوتی ہیں لیکن جنگیں پھر بھی نہیں رکتیں

  • (تصوف) یہ ایک مقام ہے سالک کے لیے جہاں پہنچکر وہ حق کو موجود اور عالم کو معدوم دیکھتا ہے اور کوئی شے اس کو رویت میں تیالی سے نہیں روک سکتی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَکَہ

(ٹھکی) رہنمائی طلب کرنے کی علامتی آواز۔

شعر

Urdu meaning of baqaa

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii, vajuud
  • paa.edaarii, hameshgii, davaam
  • hifaazat, salaamtii
  • (tasavvuf) ye ek muqaam hai saalik ke li.e jahaa.n pahunchkar vo haq ko maujuud aur aalam ko maaduum dekhtaa hai aur ko.ii shaiy us ko ravaiyyat me.n tayaalii se nahii.n rok saktii

English meaning of baqaa

Noun, Feminine

बक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अस्तित्व, जीवित रहना
  • नित्यता, निरंतरता, अनश्वरता
  • रक्षा, हिफ़ाज़त, सलामती

    उदाहरण दुनिया में अम्न की बक़ा के लिए बहुत काॉफ्रेंसें होती हैं लेकिन जंगें फिर भी नहीं रुकतीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْجِزَہ

وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو

مُعْجِزَۂ فََنْ

کسی فن یا ہنر میں غیر معمولی کارنامہ

مُعْجِزَہ سَاْزْ

معجزہ کرنے والا، حیرت انگیز کام کرنے والا

مُعْجِزَہ آرَاْ

معجزہ کرنے والا، کرشمہ یا کرامت وغیرہ دکھانے والا، غیر معمولی کام کرنے والا

مُعْجِزَہ ہُوْنَاْ

معجزہ ظہور میں آنا، معجزے کا ظاہر ہونا

مُعْجِزَہ نُما

معجزے والا، غیرمعمولی، معجزاتی

مُعْجِزَہ کَاْرِیْ

معجزہ دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزَہ کَرنا

قوت انسانی سے باہر کوئی کام کرنا، اعجاز دکھانا، غیر معمولی کام کرنا

مُعْجِزَہ پَیْمَاْ

(مجازاً) معجزہ دکھانے والا، اعجاز دکھانے والا

مُعْجِزَہ دِکھانا

کسی نبی یا پیغمبر کا وہ کام کر دکھانا جو انسانی طاقت سے باہر ہو، کرشمہ یا کرامت دکھانا، اعجاز دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزَۂ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰ کا معجزہ جو مُردوں کو زندہ کردیتے تھے

مُعْجِزَۂ مَسِیْحْ

حضرت عیسیٰ کا مُردوں کو زندہ کرنا نیز کھانے کا وہ خوان جو حضرت عیسیٰ اور بی بی مریم کے واسطے بہ حکم خدا آتا تھا

مُعْجِزَہْ ہَاْئے ہُنَرْ

miracles of skill

مُعْجِزَہْ نُمَاْئِیْ

معجزہ دکھانا

مُعْجِزَۂ جَاْرِیَہ

وہ معجزہ جو وقتاً فوقتاً صادر ہو تا ہو، وہ معجزہ جس کے اثرات جاری رہیں

مُعْجِزَۂ باہِرَہ

روشن معجزہ، واضح معجزہ

مَعْجِزَۂْ مُوْسیٰ

موسیٰ کا معجزہ، قرآن میں ذکر موسیٰ کے معجزات

بے مُعْجِزَہ

معجزہ کے بغیر، حیرت کے بغیر، تعجب کے بغیر

نَفس مُعجِزَہ

اصل معجزہ ، معجزے کا وجود ، معجزے کی موجودگی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone