تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bang" کے متعقلہ نتائج
bang کے لیے اردو الفاظ
bang کے اردو معانی
فعل
- (گھنٹی بجانا) بجانا
- پیٹنا یا مارنا، جیسے ڈنڈے یا سونٹے سے
- گھونسے لگانا
- ڈنڈا رسید کرنا
- زور سے مارنا
- بری طرح پیش آنا
- مار پیٹ کرنا
- دروازے کو دھڑ سے بند کرنا
- بڑے شور کے ساتھ آواز کا گونجنا
- شور و شغب پیدا کرنا
- زور سے کوٹنا
- دھماکا پیدا کرنا
اسم
- دھماکا
- دھڑام یا دھم کی آواز
- اونچی ناگہانی آواز
- زوردار کاری ضرب
- کھٹکا
- دھوں
- توانائی کا انتہائی قوت سے یکلخت اخراج
- (عوامی) جوش و جذبہ
- تحرک
- (جمع) بالوں کی ایسی تراش کہ کنگھا یا برش کرنے سے وہ پریشانی کو ڈھانپ لیں
فعل متعلق
- دھڑام سے
- دھماکے کے ساتھ
- اچانک اور اونچی آواز سے
- دفعتاً
bang के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (घंटी बजाना) बजाना
- पीटना या मारना, जैसे डंडे या सोंटे से
- घूँसे लगाना
- डंडा रसीद करना
- ज़ोर से मारना
- बुरी तरह पेश आना
- मार पीट करना
- दरवाज़े को धड़ से बंद करना
- बड़े शोर के साथ आवाज़ का गूँजना
- शोर-ओ-शग़ब पैदा करना
- ज़ोर से कूटना
- धमाका पैदा करना
संज्ञा
- धमाका
- धड़ाम या धम की आवाज़
- ऊँची नागहानी आवाज़
- ज़ोरदार कारी ज़र्ब
- खटका
- धौं
- तवानाई का इंतिहाई क़ुव्वत से यक-लख़्त इख़राज
- ('अवामी) जोश-ओ-जज़्बा
- तहर्रुक
- (जमा') बालों की ऐसी तराश कि कंघा या ब्रश करने से वो परेशानी को ढाँप लें
क्रिया-विशेषण
- धड़ाम से
- धमाके के साथ
- अचानक और ऊँची आवाज़ से
- दफ़'अतन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَنگْلا
بن٘گال میں مروج مکالموں سے ماخوذ ایک مخصوص وضع کا بنا ہوا مکان جس کی چھت چھپریا جھون٘پڑی نما پھون٘س یا کھپریل کی ہوتی ہے (اب وضع وغیرہ کی تخصیص نہیں رہی ، کوٹھی ، خوشنما کشادہ مکان
بَنگ کَٹیا
ایک جھاڑی کا نام ، جو بطور دوا کھان٘سی تخمہ اسہال وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ؛ لاط : Solanum jacquini .
بَنگالَہ
برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان (1970ء کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال کہلایا
بَنگالا
برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)
بَنْگال
برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)
بانْگی
صاف کیے ہوئے سونے یا چانْدی کا نمونہ جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دیتا اور جسے اہل معاملہ مقابلے کے لیے اپنے پاس رکھتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bang)
bang
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔