تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْگلہ" کے متعقلہ نتائج

بَنْگلہ

چھپر کا مکان جو انگریزی قطع پر مربع بنا ہوا ہوتا ہے جیسے انگریزی میں بینگلو کہتے ہیں (اب اسمیں وضع کی تخصیص نہیں رہی)، ایک قسم کا کلکی پان، کوٹھی

بَنگْلَہ چھانا

ڈیرے ڈالنا، قیام پذیر ہونا

مُسافِر بَنگلَہ

مسافروں کے ٹھہرنے کا مکان، سرائے، مسافرخانہ، مسافروں کے ٹھہرنے کے لیے ایک خاص وضع کا مکان

ڈاک بَنْگَلہ

سرکاری محکموں سے متعلق مسافر خانہ، آرام گاہ، قیام گاہ

خَس پوش بَنگْلَہ

وہ سرکاری نیز امیروں کی رہائش گاہ جِس پر گرمی سے بچائو کے لیے گھاس کے چَھپَر کی چھت بنائی جاتی تھی

خَس کا بَنگْلَہ

رک: خس خانہ.

نَہر کا بَنگلَہ

وہ مکان جو نہرکے کنارے پر افسروں کے ٹھہرنے کے لیے بناتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْگلہ کے معانیدیکھیے

بَنْگلہ

ba.nglaबंगला

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَنْگلہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھپر کا مکان جو انگریزی قطع پر مربع بنا ہوا ہوتا ہے جیسے انگریزی میں بینگلو کہتے ہیں (اب اسمیں وضع کی تخصیص نہیں رہی)، ایک قسم کا کلکی پان، کوٹھی

شعر

Urdu meaning of ba.ngla

  • Roman
  • Urdu

  • chhappar ka makaan jo angrezii qataa par murabbaa banaa hu.a hotaa hai jaise angrezii me.n biinaglo kahte hai.n (ab isme.n vazaa kii taKhsiis nahii.n rahii), ek kism ka kalki paan, koThii

English meaning of ba.ngla

Noun, Masculine

  • bungalow, thatched house, a term used for the thatched houses first built by the British in India
  • Bengali lānguage

बंगला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मंजिला हवादार तथा बरामदेवाला छोटा मकान जिसकी छत प्रायः खपरैल की होती है तथा जो खुले स्थान में बना हुआ होता है
  • बंगाल देश की भाषा, उक्त भाषा की लिपि जो देवनागरी का ही एक स्थानिक रूप है

विशेषण

  • बंगाल प्रदेश-संबंधी, बंगाल में बनने या होनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْگلہ

چھپر کا مکان جو انگریزی قطع پر مربع بنا ہوا ہوتا ہے جیسے انگریزی میں بینگلو کہتے ہیں (اب اسمیں وضع کی تخصیص نہیں رہی)، ایک قسم کا کلکی پان، کوٹھی

بَنگْلَہ چھانا

ڈیرے ڈالنا، قیام پذیر ہونا

مُسافِر بَنگلَہ

مسافروں کے ٹھہرنے کا مکان، سرائے، مسافرخانہ، مسافروں کے ٹھہرنے کے لیے ایک خاص وضع کا مکان

ڈاک بَنْگَلہ

سرکاری محکموں سے متعلق مسافر خانہ، آرام گاہ، قیام گاہ

خَس پوش بَنگْلَہ

وہ سرکاری نیز امیروں کی رہائش گاہ جِس پر گرمی سے بچائو کے لیے گھاس کے چَھپَر کی چھت بنائی جاتی تھی

خَس کا بَنگْلَہ

رک: خس خانہ.

نَہر کا بَنگلَہ

وہ مکان جو نہرکے کنارے پر افسروں کے ٹھہرنے کے لیے بناتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْگلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْگلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone