تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bandeau" کے متعقلہ نتائج
bandeau کے لیے اردو الفاظ
bandeau کے اردو معانی
اسم
- موباف
- سر بند
- پٹی یا ڈورا جو سر کے گرد یا اوپر باندھا جاتا ہے
- سخت قسم کا بنا ہوا مدور فیتہ جسے خواتین ہیٹ اوڑھتے وقت ہیٹ کے اندر یا نیچے لگا لیتی ہیں تاکہ ٹوپی سر پر پیوست رہے
- انگیا
- چولی
bandeau के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूबाफ़
- सर-बंद
- पट्टी या डोरा जो सर के गिर्द या ऊपर बाँधा जाता है
- सख़्त क़िस्म का बना हुआ मुदव्वर फ़ीता जिसे ख़्वातीन हैट ओढ़ते वक़्त हैट के अंदर या नीचे लगा लेती हैं ताकि टोपी सर पर पैवस्त रहे
- अँगिया
- चोली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بندی
ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،
باندا
کسی درخت پر اگی ہوئی کوئی اور روئیدگی جو اس درخت کی غذا سے خوراک حاصل کرتی اور اسے نقصان پہنچاتی ہے، (بیشتر) آکاس بیل
بُوندی
پھولوں کا بیج دان یا درخت کا کلاّ جو پنکھڑیاں جھڑنے کے بعد نمودار ہوتا ہے، جوار کی بالی، کچنار کا پھول
بِین٘دی
ہندی نقطہ، صفر (جو اکثر ہندو عورتیں ماتھے پر لگاتی ہیں)، پیشانی پر پہنا جانے والا زیور، سجاوٹ کے لئے ماتھے پر گول نشان جو رنگ دار مٹی سے بناتے ہیں
بِنْدی
صندل یا سین٘دور وغیرہ کا چھوٹا سا ٹیکا جو ہندو عورتیں پیشانی پر دونوں بھن٘ووں کے بیچ میں لگاتی ہیں
بُنْدا بَڑھانا
(اپنے اپنے کن٘بے برادری کے رواج کے مطابق) نیاز وغیرہ دلاکے بچے کے کان سے منّت کا بندا اتارنا ، ایسی عورتیں جن کے بچے بچپن ہی میں مرجاتے ہیں پیدائش کے بعد بچے کو پہناتی ہیں اور اسے آن٘حضرت ؐ یا کسی اور دینی بزرگ کی خصوصی غلامی میں دینے کے مترادف سمجھتی ہیں جب بچہ بڑا ہو جاتا ہے تو حسب رواج کن٘بے یا برادری کو جمع کرکے اتارتی اور اسے مسجد وغیرہ میں بھیج دیتی ہیں۔
باندی کے آگے باندی مینہ دیکھے نَہ آندھی
کمینے اور سفلے کی حکومت ایسی ہی ہوتی ہے مین٘ہ آن٘دھی کا خیال نہیں ہوتا اپنے کام سے کام
باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی
ادنیٰ آدمی اقبال مند ہو جائے تو غرور میں پھول جاتا ہے اور دوسروں کی تکلیف کا خیال نہیں رکھتا
بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی
کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے
بَنْدَہ کَر لینا
کسی کو اپنے برتاو اور اخلاق یا دیگر محاسن سے غلام کی طرح مطیع و فرماں بردار بنا لینا۔
باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے
کم ظرف یا شیخی باز تقریب میں اپنی حیثیت سے زیادہ کام کرتا ہے
بُوندی کی کَٹاری
واجپوتانہ (بھارت) کے شہر بونْدی کی بنی ہوئی کٹار جو آہداری اور کاٹ میں مشہور اور ادیبات میں مستعمل ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bandeau)
bandeau
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔