تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْد" کے متعقلہ نتائج

dike

بَنْد

ڈاکی

ڈاکا

وہ حملہ جو دُوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی، راہزنی

ڈَاکہ

وہ حملہ جو دوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی

ڈَکّا

روک ، بندش.

ڈِکّی

گاڑی میں سامان رکھنے کی جگہ

ڈَنکے

ڈنکا کی جمع

ڈَنکَہ

رک : ڈن٘کا (مع تحتی الفاظ)

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈانکی

پیٹو ، بہت کھانے والا ؛ غول بیابانی

ڈانکا

ڈاکا ، مُسَلَح افراد کا مُنَظَّم حملہ

ڈَنکی

ڈنکیلا

ڈِنکی

خوبصوت ، خُوشنما.

ڈانکَہ

ٹانْکَہ ، جھول

ڈاکاں

ڈاکا.

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈاکا پڑنا

ڈاکا ڈالنا کا لازم

ڈاکا چَڑْھنا

دہشت زدہ ہونا، وحشت میں مبتلا ہوجانا

ڈاکا دینا

رک : , ڈاکہ ڈالْنا ، .

ڈِیُوک

انگلستان میں سب سے بڑے درجے کے امیر کا خطاب .

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنکا بَجوانا

ڈنکا بجنا کا تعدیہ

ڈَنکے بَجْنا

ڈنکے بجنا

ڈاکو

لُوٹ مار کرنے والا، لُٹیرا، ڈکیت، مُسلّح ہو کر لُوٹنے والا

ڈَنکَہ بَجْنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈُوکا

مچھلی.

ڈوکی

ایک جنگلی جانور

ڈَنکے کی چوٹ پَر

کھلم کھلا، علی الاعلان

ڈاکا آنا

دہشت زدہ ہونا، وحشت میں مبتلا ہوجانا

دوکو

وہ تو کہیے

ڈاکا لانا

رک : ڈاکا ڈالْنا.

ڈاکا ڈالْنا

غارت گری کرنا، لوٹ مار کرنا

ڈاکا مارْنا

غارت گری کرنا، لوٹ مار کرنا

ڈَنکے کی چوٹ کَہنا

ڈُوکَہ

مچھلی.

دَوڑا

دَوڑی

ایک جنگلی جانورکا نام

دَوڑو

دوڑ

دُکا

گھونسا

دُکّی

دُگی، تاش یا گنجفے میں دو بند کیوں کا پتَا، دُری دُرا

دُوکَہ

(اراضیات) نوکدار ، تکہ نما (Fusolina)

دُوقُو

جنگلی گاجر کے تخم جو اجوائن سے مشابہ مگر اس سے زیادہ چھوٹے اور مزے میں کسی قدر تیز ہوتے ہیں

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈانکُو

(عو) ڈاکو

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنکَہ بَجانا

رک : ڈن٘کا بجانا .

dekko

عوام: برط نظر ڈالنا، دیکھنا [ہند: دیکھو]:

ڈاڑا

(معماری) دیوار کی تیاری کے لیے اینْٹ یا گھڑے ہوئے پتّھر کی چُونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش ، چُنائی.

ڈوڑا

(مذاقاً) آلۂ تناسل کا اگلا سرا

دُونکا

ڈونگا، گہرا، عمیق

دونکی

دھونکنی Bellows

دَونکا

گھاس کی ایک قسم

دائِک کا

فائدے کا ، فائدہ مند ، فائدہ دینے والا.

دیڑا

(عو) بڑا پیٹ ، حمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْد کے معانیدیکھیے

بَنْد

bandबंद

اصل: فارسی

وزن : 21

بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آہنی حلقہ جو مضبوطی کے لیے پہیے کے ناگر کے سرے پر لگا ہوتا ہے
  • پشتہ، وہ دیوار وغیرہ جو دریاؤں اور ندی نالوں کے پانی کو روکنے کے لیے بنائی جاتی ہے
  • رُکا ہوا، مسدود
  • گرہ، گان٘ٹھ ، عقدہ، (جال وغیرہ کا) پھندا
  • وہ بُنا سلا بٹا ہوا یا کسی اور طرح سے تیار کیا ہوا فیتا ڈورا یا تسمہ جس سے کسی چیز یا بنڈل وغیرہ کو بان٘دھا جائے‏، استعارۃً
  • وہ فیتا یا ڈورا جو لباس یا جوتے وغیرہ کے ادھر اُدھر کے حصوں کو کسا ہوا اور متصل رکھنے کے لیے بان٘دھتے ہیں
  • کاغذ کا تاؤ
  • کشتی کا دان٘و، پیچ جس سے حریف کو بے بس کردیا جائے
  • ان٘گیا کے ٹھرے جن سے اسے پشت کی طرف کسا جاتا ہے
  • بلند دیوار کی جھوک روکنے کے لیے اس کی پشت سے ملا کر ڈھالو چنا ہوا یاکھا یا پایہ
  • تلوار کے قبضے میں بن٘دھا ہوا ڈورا، بند شمشیر
  • جوڑ، بدن کا جوڑ، عضو، ہڈی کا جوڑ
  • حلقہ، طوق
  • زنجیر، بیڑی
  • عورتوں کے ایک زیور کا نام جو بازو پر پہنا جاتا ہے
  • فہرست، فرد
  • قاعدہ، دستور، رسم و رواج
  • لوہے کا پتر جو صندوق کشتی کواڑ وغیرہ کے تختوں پر مضبوطی کے لیے لگاتے ہیں
  • مشکل، گتھی
  • وعدہ، قول و قرار، عہد، وچن
  • وہ پشتہ جس سے دریاؤں کا پانی روک کر آب پاشی یا بجلی وغیرہ پیدا کرنے کے لیے یا اور کسی غرض سے ذخیرہ کرلیتے ہیں
  • کاغذ کا پرزہ یا تختہ
  • کمر پر بان٘دھنے کی پیٹی، کمر بند
  • (بنوٹ) پہلے دان٘و کا توڑ ہو جانے پر دوسرا اپنا وار جس سے حریف پر گرفت قائم رہے
  • (نثر) پیراگراف (رک)
  • (نظم) مثلث مربع مخمس مسدس مسبع مثمن متسع معشر ترکیب بند ترجیح بند (رک) میں سے ہر ایک کا ٹکڑا یا حصہ، نظم یا آزاد نظم کا ایک ٹکڑا یا حصہ
  • اہل، صاحب، رک : . . . بند
  • جادو، سحر، ٹونا
  • رکاوٹ، روک، بندش، ممانعت
  • طریقہ، ترکیب، جوڑ توڑ، حکمت
  • قید، حبس، حوالات
  • موٹی چھوٹی جو عورتیں دوسری نازک چوڑیوں کے آگے پہنتی ہی، (لاکھ یا شیشے وغیرہ کا) کڑا
  • جُوڑا بان٘دھنے کی دھجی یا ڈورا وغیرہ
  • رک : بَن (۴)
  • رک : پابند (پا (۱) کا تحتی)
  • عضو‏، رکن، ممبر، جیسے بھائی بند
  • گھنڈی، تکمہ (کپڑے یا سونے چان٘دی وغیرہ کا)

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of band

Noun, Masculine

  • a trick in wrestling
  • bond, bandage, fastening, string
  • bracelet
  • bund, embankment, dam
  • closed
  • collar
  • fastener
  • fetters, chain
  • joint, closed, knot, a dyke or dam
  • joint, knot, knuckle
  • locked up, barred, under arrest, shut, closed
  • obstacle
  • quiet, hushed
  • slip or piece of paper
  • sorcery
  • verse or stanza

बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे आदि की वह लम्बी पट्टी जो बड़ी बड़ी गठरियों, संदूकों आदि पर इसलिए रक्षा के विचार से बाँधी जाती है कि माल बाहर भेजते समय उसमें से कुछ चुराया या निकाला न जा सके।
  • वह चीज जो किसी दूसरी चीज को बाँधती हो। जैसे-डोरी, रस्सी आदि।
  • ० = वृंद (समूह)
  • अंग का जोड़, कारावास, कैद, फंदा, पाश, मेड़, पुश्ता, पेच, दाँव, रोक, रुकावट, गाँठ, गिरिह, ग्रंथि, बंद किया हुआ, ढाँका हुआ, कविता में ‘मुसद्दस’ या ‘मुखम्मस' की एक कड़ी जिसमें छः अथवा पाँच मित्रे होते हैं, ‘तर्कीबबंद’ या ‘तर्जीअबंद’ का एक भाग जिसमें कई शेर होते हैं, (प्रत्य.) बँधा, जैसे-‘पाबंद' जिसके पाँव बँधे हों, बाँधनेवाला, जैसे-‘नालबंद नाल वाँधनेवाला।
  • अंग का जोड़, कारावास, कैद, फंदा, पाश, मेड़, पुश्ता, पेच, दाँव, रोक, रुकावट, गाँठ, गिरिह, ग्रंथि, बंद किया हुआ, ढाँका हुआ, कविता में ‘मुसद्दस’ या ‘मुखम्मस' की एक कड़ी जिसमें छः अथवा पाँच मित्रे होते हैं, ‘तर्कीबबंद’ या ‘तर्जीअबंद’ का एक भाग जिसमें कई शेर होते हैं, (प्रत्य.) बँधा, जैसे-‘पाबंद' जिसके पाँव बँधे हों, बाँधनेवाला, जैसे-‘नालबंद नाल वाँधनेवाला।

بَنْد کے مترادفات

بَنْد کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words