تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَناتُ المَسِیح" کے متعقلہ نتائج

مَسِیْح

مبارک، (مسیح اصل عبرانی میں ’ماشیح‘ یا ’مشیحا‘ تھا جس کے معنی مبارک کے ہیں)

مَسِیحائی

مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی

مَسِیحاؤں

مَسِیحی

عیسوی (تقویم)

مَسِیحا

مراد: حضرت عیسیٰ علیہ السلام، مسیح

مَسِیح دَم

معشوق، محبوب

مَسِیْحائیوں

مَسِیح نَفَس

جس میں مسیحا (عیسیٰ) کی سی صفات یا اعجاز ہو یعنی مردوں کو زندہ کرنے والا، مراد: حکیم حاذق یا طبیب حاذق

مَسِیحائیاں

مَسِیحُ الزَّماں

اپنے زمانے کا سب سے بڑا حکیم، کامل طبیب، ماہر معالج

مَسِیحُ الدَّجّال

دجال جو قرب ِقیامت میں پیدا ہوگا اور خدائی کا دعویٰ کرے گا، دجال، اسلامی ادبیات میں المسیح کا لفظ دو اشخاص کے لئے لقب کے طور پر مستعمل ہے، ایک حضرت عیسیٰؑ ابن مریم کے لئے اور دوسرا دجال کے لئے، دجال ملعون کا خطاب

مَسِیح کی بھیڑ

(مجازاً) عیسائی

مَسِیحُ الْمُلْک

ملک کا سب سے بڑا حکیم، نہایت اعلیٰ درجے کا حاذق حکیم، نہایت ماہر حکیم، ایک خطاب جو حکیموں کو دیا جاتا ہے، حکیم اجمل خاں دہلوی کا خطاب

مَسِیحُ الْبَیان

بیان پر قدرت رکھنے والا، فصیح البیان، ایک خطاب

مَسِیحِ مَوعُود

(اسلام) وہ مسیح جن کا وعدہ کیا گیا ہے، جو قرب قیامت میں ظہور فرامائیں گے، یہ مسیح ابن مریم ہی ہوں گے، جو دوبارہ دنیا میں لائے جائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے

مَسِیحِ دَوراں

اپنے زمانے کا مسیح مراد: حضرت عیسیٰ علیہ السلام

مَسِیح اِبْنِ مَرْیَم

بی بی مریم کے بیٹے حضرت عیسٰی، جو حضرت مریم کے بطن سے پیدا ہوئے تھے

مَسِیح بے صَلِیب

کارل مارکس جس کی تصنیف ’’داس کیپیٹل‘‘ کی بنیاد پر دنیا میں ایک ’’امت اشتراکی‘‘ وجود میں آئی، اس کتاب کے وسیع اثرات کی بنا پر اسکی حیثیت صاحب کتاب کی ہوگئی، وہ صلیب پر چڑھے بغیر ایک طرح پیغمبری کا دعویدار ہے کہ صاحب کتاب تو ہے

مَسِیحِ ناصَری

ناصرہ کا باشندہ مسیح (مجازاً) حضرت عیسیٰ علیہ السلام

مَسِیحا دَم

معشوق، محبوب

مَسِیحا وَشْ

مَسِیحا وار

مسیح کے مشابہ، مسیح کی طرح کا، مراد: مسیحی، عیسائی

مَسِیحی دَور

عیسوی سن سے متعلق، عیسائیت کی ابتدا کا زمانہ

مَسِیحانَہ

مسیحائی، نئی زندگی بخشنے والا، حیات بخش، شفا دینے والا

مَسِیحِیَّہ

مسیحی کی تانیث، مسیحی عورت، عیسائی مذہب کی پیرو

مَسِیحا نَفَس

مسیحا دم، عیسیٰ نفس

مَسِیحا صِفَت

کنایۃً: معشوق

مَسِیحی آبادی

عیسائی مذہب کے ماننے والے لوگ، عیسائی آبادی

مَسِیحائِیَّت

بیمار کو اچھا کرنے کا عمل، جاں بخشی، شفا بخشی، حیات بخشی، مسیحائی

مَسِیہان

رک : مسی دان

مَسِیحا نَفَسُوں

مَسِیحا نَفَسی

مسیحا نفس ہونا، مسیح کی معجزے والی طاقت، اعجاز، مسیحائی، حیات بخشی

مَسِیحائی دِکھانا

مرتے کو بچانا، زندہ کرنا، شفا بخشنا، جاں بلب بیمار کو تندرست کرنا

مَسِیحی تَصَوُّف

تصوف جو عیسائی مذہب سے متعلق ہو

مَسِیحائی کَرْنا

زندہ کرنا، مرتے کو بچانا، بیمار کو تندرست کرنا، کوئی اعجاز دکھانا

مَسِیحائی چَلْنا

مسیحائی کارگر ہونا، مسیحا کا اثر ظاہر ہونا

مَسِیحا بَنْنا

مسیحا کا کام کرنا، بیمار کو اچھا کرنا، دکھ درد دور کرنا

مَسِیحائی کا دَم بَھرْنا

مسیحائی کا قائل ہونا، مسیحائی کا دعویٰ کرنا

مَسِیحی تَصَوَّریَت

مسیحی نظریات و عقائد کا ہونا

مَسِیحِیَّت

عیسائی ہونا، عیسائی مذہب کے عقائد و افکار، عیسویت

مَسِیحا بَن جانا

علاج یا دوا بن جانا، مسئلے کا حل ٹھہرنا

مَسِیحا بَن کَر آنا

مسیحا بن کر وارد ہونا، مردوں کو زندہ کرنے کے لیے آنا

mash

کَچُومَر

mush

دلیا

mesh

جالی

ماش

ایک قسم کا مونگ سے بڑا غلّہ جو نہایت لیسدار ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں ایک سیاہ اور ایک سبز، اورد، اوڑد

مُصَحَّح

تصحیح کیا ہوا، غلطی درست کیا ہوا، صحیح

مُصَحِّح

تصحیح کرنے والا، خصوصاً طباعت کی (پہلی کاپی کی) غلطیاں اور نقص کی نشان دہی کرنے والا، پروف ریڈر

مَش

مچھر

میش

مُوش

چوہا

موش

سرقہ، چوری

مُش

چُرانا ، چوری کرنا ، زبردستی چھیننا ، سرقہ

مِش

رقابت، مقابلہ

مَسْح

کسی چیز کو چھونا، ہاتھ ملنا، ہاتھ پھیرنا

مَشِیحَت مَآب

۔مذمت۔ مشیخت پناہ۔ غرور وتکبر اور شیخی سے بھرا ہوا۔

messiah

نَبی

مُشاع

(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر

مَسّاح

پیمائش، بہت پیمائش کرنے والا، قطعات اراضی کی پیمائش کرنے والا، زمین کے حصوں کی ناپی کرنا

مُشَعّ

(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَناتُ المَسِیح کے معانیدیکھیے

بَناتُ المَسِیح

banaat-ul-masiihबनात-उल-मसीह

اصل: عربی

وزن : 122121

بَناتُ المَسِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انار کی چھوٹی اور نئی شاخیں

English meaning of banaat-ul-masiih

Noun, Feminine

  • branches of a pomegranate tree

बनात-उल-मसीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनार की छोटी और नई शाख़ें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَناتُ المَسِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَناتُ المَسِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone