تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلی" کے متعقلہ نتائج

ہَیْکََڑ

(عوام) خودسر، زبردست، شہ زور، زورآور، شیخی مارنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلی کے معانیدیکھیے

بَلی

baliiबली

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: نجومی

  • Roman
  • Urdu

بَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ
  • ایک کلمہ جس سے ہاتھی بان ہاتھی کو سر اٹھانے کا حکم دیتا ہے
  • جُھّری، سلوٹ

صفت

  • طاقت ور، قوی، مضبوط (شخص یا چیز) (مجازاً) سردار
  • (نجوم) زیادہ یا اثر، قوی تر (جس پر دوسرے ستارے کی تاثیر اثر انداز نہ ہو)
  • (مجازاً) کسی کام میں زیادہ مشق و مہارت رکھنے یا دکھانے والا

شعر

Urdu meaning of balii

  • Roman
  • Urdu

  • qurbaanii, bhenT, sadqa
  • ek kalima jis se haathii baaN haathii ko sar uThaane ka hukm detaa hai
  • jhuXurii, silvaT
  • taaqatvar, qavii, mazbuut (shaKhs ya chiiz) (majaazan) sardaar
  • (nujuum) zyaadaa ya asar, qavii tar (jis par duusre sitaare kii taasiir asarandaaz na ho
  • (majaazan) kisii kaam me.n zyaadaa mashq-o-mahaarat rakhne ya dikhaane vaala

English meaning of balii

Noun, Feminine

  • sacrifice, votive offering to a deity
  • wrinkle, skin shrivelled by old age;the fold of skin in stout persons upon the upper part of the belly or between the ensiform cartilage and the navel

Adjective

बली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी देवता या देवी के नाम पर मारा गया पशु, पूजन सामग्री, धर्म संबंधी विधि, चढ़ावा, त्याग
  • वह स्थिति जिसमें कोई व्यक्ति अपने प्राण तक किसी पर न्योछावर कर देता है

विशेषण

  • वह जो किसी कार्य में अधिक अभ्यास और कुशलता रखता हो
  • बलवान; पराक्रमी, ताक़तवर, मज़बूत

بَلی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیْکََڑ

(عوام) خودسر، زبردست، شہ زور، زورآور، شیخی مارنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone