تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلائیں لینا" کے متعقلہ نتائج

بَلائیں

calamities, evil spirit, calamity, misfortune

بَلائیں لینا

بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں)

چَٹ پَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

چَٹَر چَٹَر بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیاں چٹخنے کی آوازیں دیں، جلدی جلدی بلائیں لینا

چَٹ چَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

ہاتھوں سے بَلائیں لینا

بلائیں لینا ، بہت صدقے جانا ۔

چَٹا چَٹ بَلائیں لینا

رک: چٹ چٹ بلائیں لینا.

سَر سے قَدَم تَک بَلائیں لینا

تمام بدن کی بلائیں لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلائیں لینا کے معانیدیکھیے

بَلائیں لینا

balaa.e.n lenaaबलाएँ लेना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

بَلائیں لینا کے اردو معانی

  • بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں)

Urdu meaning of balaa.e.n lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • balihaarii jaana, vaarii jaana, qurbaan honaa (aurte.n jab kisii aziiz ko pyaar kartii hai.n ya kisii se nihaayat Khush hotii hain, to vo apne dono.n haath is ke sar par pher kar apnii kanapaTiyo.n par dono.n haatho.n kii ungaliyaa.n rakh kar chaTkaatii hai.n aur is se muraad hotii hai ki is ke sar kii tamaam bulaa.ai.n ham ne apne sar le le.n

English meaning of balaa.e.n lenaa

  • touch the sides of someone's head with both hands and then similarly touch one's own head with curled fingers, signifying transfer of all woes and troubles to oneself

बलाएँ लेना के हिंदी अर्थ

  • बलिहारी जाना, वारी जाना, क़ुर्बान होना (स्त्रीयाँ जब किसी संबंधी को प्यार करती हैं या किसी से अधिक प्रसन्न होती हैं तो वह अपने दोनों हाथ उसके सर पर फेर कर अपनी कनपट्टियों पर दोनों हाथों की उँगलियाँ रखकर चटकाती हैं और उससे मुराद होती है कि उसके सर की तमाम बलाऐं हमने अपने सर ले लीं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلائیں

calamities, evil spirit, calamity, misfortune

بَلائیں لینا

بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں)

چَٹ پَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

چَٹَر چَٹَر بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیاں چٹخنے کی آوازیں دیں، جلدی جلدی بلائیں لینا

چَٹ چَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

ہاتھوں سے بَلائیں لینا

بلائیں لینا ، بہت صدقے جانا ۔

چَٹا چَٹ بَلائیں لینا

رک: چٹ چٹ بلائیں لینا.

سَر سے قَدَم تَک بَلائیں لینا

تمام بدن کی بلائیں لینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلائیں لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلائیں لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone