تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں سے بَلائیں لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں سے بَلائیں لینا

بلائیں لینا ، بہت صدقے جانا ۔

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

سَر سے قَدَم تَک بَلائیں لینا

تمام بدن کی بلائیں لینا .

سَر سے پاؤں تَک بَلائیں لینا

پورے جسم کی بلائیں لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں سے بَلائیں لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں سے بَلائیں لینا

haatho.n se balaa.e.n lenaaहाथों से बलाएँ लेना

محاورہ

ہاتھوں سے بَلائیں لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بلائیں لینا ، بہت صدقے جانا ۔

हाथों से बलाएँ लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • न्यौछावर जाना, बलाएँ लेना, बहुत सदक़े जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں سے بَلائیں لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں سے بَلائیں لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words