تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْت کے معانیدیکھیے
بَخْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
نصیب، قسمت، بھاگ، طالع، اقبال
مثال - علم، آموزش، تربیت ایسی چیزیں ہیں جسے بخت کی کنجی کہا جاتا ہے
- حصہ، بہرہ
شعر
گلے ملا نہ کبھی چاند بخت ایسا تھا
ہرا بھرا بدن اپنا درخت ایسا تھا
ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں
بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے
یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے
English meaning of baKHt
बख़्त के हिंदी अर्थ
بَخْت کے مترادفات
بَخْت کے متضادات
بَخْت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَخْت)
بَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔