تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَخْتِ رَسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتِ رَسا کے معانیدیکھیے
بَخْتِ رَسا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موافق تقدیر، وہ نصیبہ جو اوج پر ہو
شعر
جو ہوا غرقۂ مے بخت رسا رکھتا ہے
سر سے گزرے پہ بھی ہے بال ہما موج شراب
اگر بخت رسا نے رہبری کی تیری خلوت تک
تو پھر دست تمنا رہن دامان قبا کیوں ہو
بخت رسا عدو کے جو چاہے سو کہے اب
یک بار یار مجھ تک میں یار تک نہ پہنچا
English meaning of baKHt-e-rasaa
Noun, Masculine
- fortunate, good fortune
बख़्त-ए-रसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भाग्यशाली, सौभाग्य, अच्छा नसीब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَخْتِ رَسا)
بَخْتِ رَسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔