تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَخْتِ خُفْتہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتِ خُفْتہ کے معانیدیکھیے
بَخْتِ خُفْتہ کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) سوئی ہوئی قسمت
- بدنصیب، بدقسمت، بدبخت
- (مراداً) ناموافق تقدیر، بدقسمتی
شعر
اف یہ زمیں کی گردشیں آہ یہ غم کی ٹھوکریں
یہ بھی تو بخت خفتہ کے شانے ہلا کے رہ گئیں
آیا ہے یار فاتحہ پڑھنے کو قبر پر
بیدار بخت خفتہ ہے خواب گراں میں ہم
لوں وام بخت خفتہ سے یک خواب خوش ولے
غالبؔ یہ خوف ہے کہ کہاں سے ادا کروں
English meaning of baKHt-e-KHufta
Adjective
- (Textual) one whose fortune is asleep
- unfortunate person, ill fate
- ( Secondary) bad luck, misfortune
बख़्त-ए-ख़ुफ़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) सोया हुआ भाग्य
- अभागापन
- ( माध्यमिक) दुर्भाग्य, बद-क़िस्मती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَخْتِ خُفْتہ)
بَخْتِ خُفْتہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔