تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجھانا" کے متعقلہ نتائج

بَجھانا

پھانْسنا، جال میں پھنْسانا، پکڑ نا

بُجھانا

۱. کسی جلتی سلگتی یا تپتی ہوئی چیز کو سرد کرنا ، سوزش کو دور کرنا آگ کو ٹھنڈا ؛ استعارۃً

غُصَّہ بُجھانا

ناراضگی کو ختم کرنا ، خفگی دور کرنا .

لوہا بُجھانا

تپتے لوہے کو پانی میں ڈالنا ، جس سے چھن کی آواز نکلتی ہے ، یہ پانی بعض مریضوں کو پلایا جاتا ہے ، تلوار یا لوہے کی کوئی چیز ٹھنڈی کرنا یا پانی میں ڈالنا.

ہَوَس بُجھانا

خواہش پوری کرنا، ارمان نکالنا؛ شہوت مٹانا.

پَہیلی بُجھانا

پہیلی بوجھنا کا تعدیہ چیستان کا حل کرانا

شَمْع بُجھانا

مایوس کرنا ، نا امید کرنا ، مار دینا

فِتْنَہ بُجھانا

رک : فتنہ بٹھانا .

زَہْر میں بُجھانا

خنجر وغیرہ کو آگ میں سُرخ کرکے زہر آلود پانی میں بجھانا (جس ہتھیار کو زہر میں بجھایا گیا ہو اسکا زخم بہت مہلک ہوتا ہے)

بَتّی بُجھانا

put out a lamp, switch off lights

ہاتھ مار کَر بُجھانا

(چراغ یا شمع کو) ہاتھ سے دبا کر بجھانا ، ہاتھ کی ہوا سے گل کرنا

ہاتھوں لَگانا پَیروں بُجھانا

خود تکلیف پہنچانا اور خود ہی مداوا کرنا ، بہر صورت تکلیف دینا ۔

عِلْم کی پِیاس بُجھانا

علم حاصل کرنا ، علمی استعداد حاصل کرنا .

جی بُجھانا

افسردہ و غمگین کرنا ، حوصلہ پست کرنا ، نا امید کرنا.

دِل بُجھانا

ہمت توڑ دینا، افسردہ دل کردینا

لَو بُجھانا

شعلہ فرو کرنا ؛ آگ بجھانا .

دِیا بُجھانا

extinguish or put out a lamp

لَگی بُجھانا

بھڑکی ہوئی آگ فرو کرنا، شوق یا عشق کی آگ کو دبانا، آرزو یا خواہش پوری کرنا

پانی بُجھانا

کسی دھات یا اینٹ کو خوب گرم کر کے پانی میں ڈالنا تاکہ پانی کی رطوبت جل جائے

آگ بُجھانا

جلتی ہوئی آگ کو پانی سے یا اور کسی طرح سرد کرنا

چَراغ بُجھانا

پھونک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گل کرنا

لَگانا بُجھانا

لڑائی جھگڑا کرانا، فتنہ انگیزی کرنا، غیبت اور بدگوئی کرنا، لگائی بجھائی کرنا

پِیاس بُجھانا

تشنگی دور کرنا، پانی کی خواہش پوری کرنا

طَلَب بُجھانا

کسی جبلت، لت یا عادت کی تکمیل کرنا، خواہش کو پورا کرنا

خَنْجَر بُجھانا

خنجر کو سخت کرنے کے لیے آگ میں تپا کی پانی میں ڈالنا

آس بُجھانا

امید، خواہش یا توقع پوری كرنا

سَمْجھانا بُجھانا

appease, advise and instruct

جَھگْڑا بُجھانا

جھگڑا مٹانا ، لڑائی یا نزاع کو ختم کرنا.

تیوَر بُجھانا

تیور بجھنا (رک) کا تعدیہ ؛ چمک یا تیزی زائل کرنا.

چُونا بُجھانا

چونے کی ڈلیوں کو پانی کے کیمیائی عمل سے نرمانا.

تِس بُجھانا

پیاس بجھانا

بَرْتَن بُجھانا

میلے اور بد قلعی برتن کو نکھارنے کے لیے تیزاب میں ڈالنا.

جَھل بُجھانا

غصہ دھیما کرنا، اطمینان دلانا، جوش یا شہوت مٹانا، خواہش پوری کرنا.

چُل بُجھانا

بے چینی دُور کرنا، خواہش نفسانی پوری کرنا

دَون بُجھانا

سیراب کرنا ؛ طبیعت خوش کرنا

بُجْھنا کو بُجھانا

عشق کی آگ کو دبانا، خواہش دل کو بر لانا، آروز پوری کرنا

پانی میں بُجھانا

۔ دیکھو بجھانا۔؎

جَلْتی آگ بُجھانا

فساد کم کرنا، لڑائی کو مٹانا، راڑ گھٹانا

جَلْتِی آگ بُجھانا

فساد ٹھنڈا کرنا

بُھوک پِیاس بُجھانا

مطمئن کرنا، ضرورت پوری کرنا

آگ لگا کر بجھانا

فساد کرا کے مٹانے کی کوشش کرنا

دِل کی لَگی بُجھانا

غم دور کرنا، حسرت نکالنا، ارمان پورا کرنا

دِل کی آگ بُجھانا

جی ٹھنڈا کرنا، جلن مِٹانا، تسکین دینا

پیٹ کی آگ بُجھانا

بھوکے کو کھلانا، کسی کا پیٹ بھرنا، کھانا کھلانا

پیٹ کی آگ بُجھانا

بھرنا (فقرا بولتے ہیں)۔

آستین سے چَراغ بُجھانا

آستین كی ہوا سے جلتے ہوئے چراغ كو گل كرنا

تَن کی تَپَت بُجھانا

(ہندو فقیروں کی صدا) اشتہا بجھانا ، بھوک میں کھانا کھلانا

جِس چَشْمے کے پانی سے پِیاس بُجھانا اُسی میں زَہْر مِلانا

جس سے فائدہ حاصل کرے ، اسی کو نقصان پہن٘چائے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجھانا کے معانیدیکھیے

بَجھانا

bajhaanaaबझाना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَجھانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • پھانْسنا، جال میں پھنْسانا، پکڑ نا

Urdu meaning of bajhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • phaan॒sanaa, jaal me.n phan॒saana, paka.Dnaa

बझाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • बंधन में लाना, उलझाना, फँसाना
  • जाल में पकड़ना, पकड़ना
  • ऐसी क्रिया करना जिससे आग अथवा किसी जलते हुए पदार्थ का जलना बंद हो जाय
  • ज़हरीले पानी में किसी गर्म हथियार को डुबोना ताकि उस पर ज़हर का असर आ जाए
  • किसी गीली चीज़ की तासीर या प्रभाव को बदलने के लिए उसमें तेज़ाब या अम्ल वग़ैरा डालना
  • सब्ज़ी या तरकारी को बर्तन में डालकर आग पर चढ़ाना ताकि इसका पानी ख़ुश्क हो जाए
  • संदर्भ के अनुसार अलग- अलग शब्दों के साथ विशिष्ट अर्थों में यौगिक के तौर पर उपयोग किया जाता है
  • दबा देना, ख़त्म कर देना, मिटा देना
  • (ला-अ.) बोध या ज्ञान कराना, समझाना, समझाकर तृप्त या संतुष्ट करना, ज़ेहन में उतारना, पहेली बुझाना
  • सुकून देना, सांत्वना देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَجھانا

پھانْسنا، جال میں پھنْسانا، پکڑ نا

بُجھانا

۱. کسی جلتی سلگتی یا تپتی ہوئی چیز کو سرد کرنا ، سوزش کو دور کرنا آگ کو ٹھنڈا ؛ استعارۃً

غُصَّہ بُجھانا

ناراضگی کو ختم کرنا ، خفگی دور کرنا .

لوہا بُجھانا

تپتے لوہے کو پانی میں ڈالنا ، جس سے چھن کی آواز نکلتی ہے ، یہ پانی بعض مریضوں کو پلایا جاتا ہے ، تلوار یا لوہے کی کوئی چیز ٹھنڈی کرنا یا پانی میں ڈالنا.

ہَوَس بُجھانا

خواہش پوری کرنا، ارمان نکالنا؛ شہوت مٹانا.

پَہیلی بُجھانا

پہیلی بوجھنا کا تعدیہ چیستان کا حل کرانا

شَمْع بُجھانا

مایوس کرنا ، نا امید کرنا ، مار دینا

فِتْنَہ بُجھانا

رک : فتنہ بٹھانا .

زَہْر میں بُجھانا

خنجر وغیرہ کو آگ میں سُرخ کرکے زہر آلود پانی میں بجھانا (جس ہتھیار کو زہر میں بجھایا گیا ہو اسکا زخم بہت مہلک ہوتا ہے)

بَتّی بُجھانا

put out a lamp, switch off lights

ہاتھ مار کَر بُجھانا

(چراغ یا شمع کو) ہاتھ سے دبا کر بجھانا ، ہاتھ کی ہوا سے گل کرنا

ہاتھوں لَگانا پَیروں بُجھانا

خود تکلیف پہنچانا اور خود ہی مداوا کرنا ، بہر صورت تکلیف دینا ۔

عِلْم کی پِیاس بُجھانا

علم حاصل کرنا ، علمی استعداد حاصل کرنا .

جی بُجھانا

افسردہ و غمگین کرنا ، حوصلہ پست کرنا ، نا امید کرنا.

دِل بُجھانا

ہمت توڑ دینا، افسردہ دل کردینا

لَو بُجھانا

شعلہ فرو کرنا ؛ آگ بجھانا .

دِیا بُجھانا

extinguish or put out a lamp

لَگی بُجھانا

بھڑکی ہوئی آگ فرو کرنا، شوق یا عشق کی آگ کو دبانا، آرزو یا خواہش پوری کرنا

پانی بُجھانا

کسی دھات یا اینٹ کو خوب گرم کر کے پانی میں ڈالنا تاکہ پانی کی رطوبت جل جائے

آگ بُجھانا

جلتی ہوئی آگ کو پانی سے یا اور کسی طرح سرد کرنا

چَراغ بُجھانا

پھونک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گل کرنا

لَگانا بُجھانا

لڑائی جھگڑا کرانا، فتنہ انگیزی کرنا، غیبت اور بدگوئی کرنا، لگائی بجھائی کرنا

پِیاس بُجھانا

تشنگی دور کرنا، پانی کی خواہش پوری کرنا

طَلَب بُجھانا

کسی جبلت، لت یا عادت کی تکمیل کرنا، خواہش کو پورا کرنا

خَنْجَر بُجھانا

خنجر کو سخت کرنے کے لیے آگ میں تپا کی پانی میں ڈالنا

آس بُجھانا

امید، خواہش یا توقع پوری كرنا

سَمْجھانا بُجھانا

appease, advise and instruct

جَھگْڑا بُجھانا

جھگڑا مٹانا ، لڑائی یا نزاع کو ختم کرنا.

تیوَر بُجھانا

تیور بجھنا (رک) کا تعدیہ ؛ چمک یا تیزی زائل کرنا.

چُونا بُجھانا

چونے کی ڈلیوں کو پانی کے کیمیائی عمل سے نرمانا.

تِس بُجھانا

پیاس بجھانا

بَرْتَن بُجھانا

میلے اور بد قلعی برتن کو نکھارنے کے لیے تیزاب میں ڈالنا.

جَھل بُجھانا

غصہ دھیما کرنا، اطمینان دلانا، جوش یا شہوت مٹانا، خواہش پوری کرنا.

چُل بُجھانا

بے چینی دُور کرنا، خواہش نفسانی پوری کرنا

دَون بُجھانا

سیراب کرنا ؛ طبیعت خوش کرنا

بُجْھنا کو بُجھانا

عشق کی آگ کو دبانا، خواہش دل کو بر لانا، آروز پوری کرنا

پانی میں بُجھانا

۔ دیکھو بجھانا۔؎

جَلْتی آگ بُجھانا

فساد کم کرنا، لڑائی کو مٹانا، راڑ گھٹانا

جَلْتِی آگ بُجھانا

فساد ٹھنڈا کرنا

بُھوک پِیاس بُجھانا

مطمئن کرنا، ضرورت پوری کرنا

آگ لگا کر بجھانا

فساد کرا کے مٹانے کی کوشش کرنا

دِل کی لَگی بُجھانا

غم دور کرنا، حسرت نکالنا، ارمان پورا کرنا

دِل کی آگ بُجھانا

جی ٹھنڈا کرنا، جلن مِٹانا، تسکین دینا

پیٹ کی آگ بُجھانا

بھوکے کو کھلانا، کسی کا پیٹ بھرنا، کھانا کھلانا

پیٹ کی آگ بُجھانا

بھرنا (فقرا بولتے ہیں)۔

آستین سے چَراغ بُجھانا

آستین كی ہوا سے جلتے ہوئے چراغ كو گل كرنا

تَن کی تَپَت بُجھانا

(ہندو فقیروں کی صدا) اشتہا بجھانا ، بھوک میں کھانا کھلانا

جِس چَشْمے کے پانی سے پِیاس بُجھانا اُسی میں زَہْر مِلانا

جس سے فائدہ حاصل کرے ، اسی کو نقصان پہن٘چائے تو کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone