تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوئی چور سو بَجَّر چور" کے متعقلہ نتائج

سُوئی چور سو بَجَّر چور

چوری تھوڑی ہو یا بہت پھر بھی چوری ہے، چھوٹی چیزیں چرانے والا پکّا چور ہوتا ہے

جَیسا سُوئی چور وَیسا بَجَّر چور

برائی ہر صورت میں برائی ہے

سَو دِن چور کے ایک دِن ساہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

جو چور کی سَزا سو میری

(بطور قسم) رک : جو چور کا حال سو میرا (اسے تھوڑے درو بدل کے ساتھ بھی کہتے ہیں)

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

خدمت گاروں پر طنز کہ یہ بد کردار ہوتے ہیں.

سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا

چور ایک نہ ایک دن ضرور پکڑا جاتا ہے

چور کا حال سو میرا حال کرنا

اگر بات غلط ہو تو میں ہر سزا بھگتنے کو تیار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئی چور سو بَجَّر چور کے معانیدیکھیے

سُوئی چور سو بَجَّر چور

suu.ii chor so bajjar chorसूई चोर सो बज्जर चोर

نیز : تِل چور بَجَّر چور, تِل چور سو بَجَّر چور, تِل چور بَجَّر چور

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُوئی چور سو بَجَّر چور کے اردو معانی

  • چوری تھوڑی ہو یا بہت پھر بھی چوری ہے، چھوٹی چیزیں چرانے والا پکّا چور ہوتا ہے
  • چوری چوری سب برابر ہے، چھوٹی چیز چرانے والے کو بھی شاطر چور سمجھنا چاہیے

Urdu meaning of suu.ii chor so bajjar chor

  • Roman
  • Urdu

  • chorii tho.Dii ho ya bahut phir bhii chorii hai, chhoTii chiize.n charaane vaala pakka chuur hotaa hai
  • chorii chorii sab baraabar hai, chhoTii chiiz churaane vaale ko bhii shaatir chor samajhnaa chaahi.e

सूई चोर सो बज्जर चोर के हिंदी अर्थ

  • चोरी थोड़ी हो या अधक फिर भी चोरी है, छोटी चीज़ें चुराने वाला पक्का चोर होता है
  • चोरी-चोरी सब बराबर है, छोटी चीज़ चुराने वाले को भी शातिर चोर समझना चाहिए

    विशेष बज्जर= बज्र जैसा अर्थात बहुत बड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوئی چور سو بَجَّر چور

چوری تھوڑی ہو یا بہت پھر بھی چوری ہے، چھوٹی چیزیں چرانے والا پکّا چور ہوتا ہے

جَیسا سُوئی چور وَیسا بَجَّر چور

برائی ہر صورت میں برائی ہے

سَو دِن چور کے ایک دِن ساہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

جو چور کی سَزا سو میری

(بطور قسم) رک : جو چور کا حال سو میرا (اسے تھوڑے درو بدل کے ساتھ بھی کہتے ہیں)

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

خدمت گاروں پر طنز کہ یہ بد کردار ہوتے ہیں.

سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا

چور ایک نہ ایک دن ضرور پکڑا جاتا ہے

چور کا حال سو میرا حال کرنا

اگر بات غلط ہو تو میں ہر سزا بھگتنے کو تیار ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوئی چور سو بَجَّر چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوئی چور سو بَجَّر چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone