تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْضا" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْضا کے معانیدیکھیے

بَیْضا

baizaaबैज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: بَیْض

موضوعات: تصوف

بَیْضا کے اردو معانی

صفت، واحد

  • چمکتا ہوا، روشن (اضافت کے ساتھ مستعمل)
  • روشن، سفید
  • صاف، شفاف، اصل، بے داغ
  • گوری لڑکی
  • تصوف) نور محمد و عقل اول کہ یہی مرکز ہے عماء کا یہ ضد ہے سواد غیب یعنی عدم کی اور اس کو وجود کہتے ہیں

اسم، مذکر، واحد

  • سورج، آفتاب
  • ایران کے ایک شہر کا نام

English meaning of baizaa

Adjective, Singular

Noun, Masculine, Singular

  • the sun
  • name of a town in Persia and several other places

बैज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone