تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیر کے معانیدیکھیے
بَیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
دشمنی،عداوت، کینہ
مثال - وہ عاشق جو راحت دھرنا سو بیر کرن ہار غم کی ولایت کا میر ( ۱۹ ، گلشن عشق ، نصرنی ، ۱۱۲ ) اف : کر نا ، ہو نا -
- مخالفت
- نفرت
- تضاد، ضدیت، یکجا جمع نہ ہو سکنے کی کیفیت یا حالت، لاگ
شعر
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا
ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
حسن کو کیا دشمنی ہے عشق کو کیا بیر ہے
اپنے ہی قدموں کی خود ہی ٹھوکریں کھاتا ہوں میں
پیر مغاں سے ہم کو کوئی بیر تو نہیں
تھوڑا سا اختلاف ہے مرد خدا کے ساتھ
English meaning of bair
Noun, Masculine
-
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
Example - Khayalat-o-afkar ka mel na khana apasi bair ka sabab nahin hona chahiye
- hatred
- ill-will
- contradiction
बैर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
दुश्मनी, विवाद, विरोध, मनमुटाव, शत्रुता, अदावत, वैमनस्य, द्वेष, नफ़रत
उदाहरण - ख़यालात-ओ-अफ़्कार का मेल न खाना आपसी बैर का सबब नहीं होना चाहिए
بَیر کے مترادفات
بَیر کے متضادات
بَیر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیر)
بَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔