تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہُت" کے متعقلہ نتائج

سوڑ

۔ (مجازاً) بچّے دانی ، کوکھ ۔

سُعْد

(طب) بیخِ تنبول ، خولنجان ، پان کی جڑ، ناگرموتھا ، کسیرؤ لاط : Perus Longusy

سَوڑ

اوڑھنے کا کپڑا، لحاف یا بچھونا، رضائی، گُدڑی، اوڑھنا

سُوڑ

بدلہ ، انتقام ، قصاص۔

sodden

گیلا، تر کیا ہوا۔.

sodom

بد نام کوچہ یا بستی، بدکاروں کا ٹھکانا [تلمیح فلسطین کے ایک قدیم شہر سدّوم کی طرف جس کا ذکر تو رات میں ہے کہ لو گوں کی بد اعمالی کے باعث تباہ کر دیا گیا۔ باب پیدائش ۱۹۔۱۸].

سودْھنا

دھات کو پِگھلا کر اُس کا مَیل صاف کرنا (خصوصاً لوہا اور تان٘بہ وغیرہ).

سُود

نفع ، فائدہ نقصان کی ضِد

سوڈھال

رک : سڈول.

soda bread

سوڈے سے تیار کی ہوئی میٹھی روٹی۔.

سودْرَہ

صفائی ، نفاست ؛ خُوبی ، عُمدگی ؛ پاکی ، سُتھرائی ؛ کھوج ، پتا ، سُراخ ، بھید.

soda lime

کیلشیم آ کسائڈ اور سوڈیم ہائڈ رو آ کسائڈ کا مرکب۔.

sodomy

اغلام بازی، لڑکے کے ساتھ مجا معت۔.

شُد

حروف کی دوہری آواز ادا کرنا ؛ تشدید لگانا، آواز کا اتار چڑھاؤ.

سوڈے کا جوش

وقتی جوش.

سُونڈ

۱. ہاتھی کی لمبی ناک جو پیروں تک لٹکتی ہے ، خرطوم.

soda syphon

سوڈا واٹر تقسیم کرنے کی کل۔.

sodium-vapour lamp

سوڈیم کے بخارات میں برقی رو دوڑانے سے جلنے والا لیمپ جو زرد روشنی دیتا ہے۔.

sodality

انجمنوں کا مجموعہ، سنگھٹ خصوصاً رومن کیتھلک فر قوں یا برادریوں کا۔.

sodomite

اغلام کرنے والا ، مُغلِم۔.

shod

نَعْل دار

soda fountain

امریکا خصوصاً: سوڈا واٹر یا ہلکے مشروبات بیچنے کی مشین۔.

سودَھن

تہذیب، شائستگی، لطافت، نفاست، صفائی، طہارت، قرض کی بیباقی، معاملہ کی صفائی

سوڈَول

رک: سڈول.

sodium hydroxide

کا سٹک سوڈا جس میں الکلی غالب ہوتی ہے، صا بن سازی، کاغذ سازی وغیرہ میں مستعمل (دوسرا نام caustic soda) کیمیائی فارمولاNaOH-.

سوڈے کی بوتَل

پانی کی وہ بوتل جو سوڈے کی لاگ سے بنائی جاتی ہے اور جسے ڈاٹ سے بند کِیا جاتا ہے جب اس کی ڈاٹ کھولتے ہیں تو بھق سے آواز نِکلتی ہے اور پانی کے جھاگ اُبَل پڑتے ہیں.

sodium nitrate

قلمی شورہ جو زیادہ تر کیمیائی کھاد میں استعمال ہوتا ہے۔ کیمیائی فا رمولا: ‎NaNO3 ‎.

sodium carbonate

ایک معدنی سفید سفوف جو مختلف صنعتوں میں استعمال ہو تا ہے،جیسے صا بن سازی، شیشہ سازی وغیرہ، اسے washing soda دھلائی کا سوڈا بھی کہتے ہیں؛ کیمیائی فارمولا: ‎‎Na2CO3 ‎ .

sodium bicarbonate

ایک حل پذیر،گھل جانے والا مادّہ سفید سفوف کی شکل میں جو جھاگ دار مشرو بات تیار کرنے ،خمیراٹھانے اور آگ بجھانے میں کام آتا ہے، میٹھا سوڈا‎NaHCO3 ‎ .

سوڈے کی بوتْلیں چَلْنا

بہت سے آدمیوں کا ایک دُوسرے کو سوڈے کی بوتلیں مارنا ؛ خطرناک فساد ہونا.

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

sdr

special drawing right (انٹر نیشنل مو نیٹری فنڈسے قرضہ لینے کا خصوصی استحقاق).

سُعْدِ کُوفی

(طب) بھدرموتھا کی دو قسموں میں سے ایک

سُعْدِ ہِنْدی

(طِب) بھدرموتھا کی ایک قسم ، ادویات میں مستعمل .

صُداع

سر کا درد.

سُدّاں

(عو) ساتھ، سمیت، ہمراہ

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودا

بیشتر کھانے پینے اور برتن کا سامان یا جنس جو بازار سے خریدی جائے، سامان تجارت

شاد

خوش، مسرور

سُد اُڑْنا

ہوش گُم ہو جانا ، حواس جاتے رہنا.

سُود پَکَڑْنا

زیادہ ہونا .

سُود و زِیاں

نفع و نُقصان، بُرا بھلا

سُدّ چھوڑْنا

ہوش کھونا ، حواس باختہ ہو جانا.

سُدّ گَنوانا

ہوش کھونا ، اوسان کھو دینا ، حواس باختہ ہو جانا.

سُود فَراموش

نفع کو بھلا دینے والا، فائدے کو نظرانداز کرنے والا

سُد بُد والا

عقلمند ، دانا .

سُود خَوار

سُود پر روپیہ دینے والا، سُود کھانے والا

سُونڈ دَتّی

ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.

سُود بالائے سُود

दे. ‘सूद दर सूद'।

سُود خواری

سود کھانا، سود خوری

سُود مَساوِیُ الاَصل

interest equal to principal

سُود بَٹّا

سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .

سُود بَٹَّہ

سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .

سُود اَنْدوزی

حصولِ نفع ، فائدہ اُٹھانا .

سُود پَر دینا

lend money on interest

سُود بَخْش

مُفید ، فائدہ مند ، نفع بخش .

سُونڈ والا

(عو) ہاتھی ، فیل، خرطوم.

شُد بُد پَڑْھنا

ابتدائی تعلیم حاصل کرنا.

شُد بُد پَڑھانا

معمولی تعلیم دینا، ابتدائی سبق پڑھانا.

سُدّ بُد

ہوش، خبر، تمیز، عقل و شعور، ہوش و حواس

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُت کے معانیدیکھیے

بَہُت

bahutबहुत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَہُت کے اردو معانی

صفت

  • نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

شعر

Urdu meaning of bahut

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat, zyaadaa, kasrat se, ifraat se, hai had, kaafii, bas (miqdaar, taadaad aur masaahat vaGaira ke li.e

English meaning of bahut

Adjective

बहुत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो गिनती में दो-चार से अधिक हो, जो गिनती में सामान्य से अधिक होजितना होना चाहिए उतना या उससे कुछ अधिक, यथेष्ट, ज्यादा, प्रभूत;प्रचुर, अधिक, ज़्यादा, काफ़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوڑ

۔ (مجازاً) بچّے دانی ، کوکھ ۔

سُعْد

(طب) بیخِ تنبول ، خولنجان ، پان کی جڑ، ناگرموتھا ، کسیرؤ لاط : Perus Longusy

سَوڑ

اوڑھنے کا کپڑا، لحاف یا بچھونا، رضائی، گُدڑی، اوڑھنا

سُوڑ

بدلہ ، انتقام ، قصاص۔

sodden

گیلا، تر کیا ہوا۔.

sodom

بد نام کوچہ یا بستی، بدکاروں کا ٹھکانا [تلمیح فلسطین کے ایک قدیم شہر سدّوم کی طرف جس کا ذکر تو رات میں ہے کہ لو گوں کی بد اعمالی کے باعث تباہ کر دیا گیا۔ باب پیدائش ۱۹۔۱۸].

سودْھنا

دھات کو پِگھلا کر اُس کا مَیل صاف کرنا (خصوصاً لوہا اور تان٘بہ وغیرہ).

سُود

نفع ، فائدہ نقصان کی ضِد

سوڈھال

رک : سڈول.

soda bread

سوڈے سے تیار کی ہوئی میٹھی روٹی۔.

سودْرَہ

صفائی ، نفاست ؛ خُوبی ، عُمدگی ؛ پاکی ، سُتھرائی ؛ کھوج ، پتا ، سُراخ ، بھید.

soda lime

کیلشیم آ کسائڈ اور سوڈیم ہائڈ رو آ کسائڈ کا مرکب۔.

sodomy

اغلام بازی، لڑکے کے ساتھ مجا معت۔.

شُد

حروف کی دوہری آواز ادا کرنا ؛ تشدید لگانا، آواز کا اتار چڑھاؤ.

سوڈے کا جوش

وقتی جوش.

سُونڈ

۱. ہاتھی کی لمبی ناک جو پیروں تک لٹکتی ہے ، خرطوم.

soda syphon

سوڈا واٹر تقسیم کرنے کی کل۔.

sodium-vapour lamp

سوڈیم کے بخارات میں برقی رو دوڑانے سے جلنے والا لیمپ جو زرد روشنی دیتا ہے۔.

sodality

انجمنوں کا مجموعہ، سنگھٹ خصوصاً رومن کیتھلک فر قوں یا برادریوں کا۔.

sodomite

اغلام کرنے والا ، مُغلِم۔.

shod

نَعْل دار

soda fountain

امریکا خصوصاً: سوڈا واٹر یا ہلکے مشروبات بیچنے کی مشین۔.

سودَھن

تہذیب، شائستگی، لطافت، نفاست، صفائی، طہارت، قرض کی بیباقی، معاملہ کی صفائی

سوڈَول

رک: سڈول.

sodium hydroxide

کا سٹک سوڈا جس میں الکلی غالب ہوتی ہے، صا بن سازی، کاغذ سازی وغیرہ میں مستعمل (دوسرا نام caustic soda) کیمیائی فارمولاNaOH-.

سوڈے کی بوتَل

پانی کی وہ بوتل جو سوڈے کی لاگ سے بنائی جاتی ہے اور جسے ڈاٹ سے بند کِیا جاتا ہے جب اس کی ڈاٹ کھولتے ہیں تو بھق سے آواز نِکلتی ہے اور پانی کے جھاگ اُبَل پڑتے ہیں.

sodium nitrate

قلمی شورہ جو زیادہ تر کیمیائی کھاد میں استعمال ہوتا ہے۔ کیمیائی فا رمولا: ‎NaNO3 ‎.

sodium carbonate

ایک معدنی سفید سفوف جو مختلف صنعتوں میں استعمال ہو تا ہے،جیسے صا بن سازی، شیشہ سازی وغیرہ، اسے washing soda دھلائی کا سوڈا بھی کہتے ہیں؛ کیمیائی فارمولا: ‎‎Na2CO3 ‎ .

sodium bicarbonate

ایک حل پذیر،گھل جانے والا مادّہ سفید سفوف کی شکل میں جو جھاگ دار مشرو بات تیار کرنے ،خمیراٹھانے اور آگ بجھانے میں کام آتا ہے، میٹھا سوڈا‎NaHCO3 ‎ .

سوڈے کی بوتْلیں چَلْنا

بہت سے آدمیوں کا ایک دُوسرے کو سوڈے کی بوتلیں مارنا ؛ خطرناک فساد ہونا.

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

sdr

special drawing right (انٹر نیشنل مو نیٹری فنڈسے قرضہ لینے کا خصوصی استحقاق).

سُعْدِ کُوفی

(طب) بھدرموتھا کی دو قسموں میں سے ایک

سُعْدِ ہِنْدی

(طِب) بھدرموتھا کی ایک قسم ، ادویات میں مستعمل .

صُداع

سر کا درد.

سُدّاں

(عو) ساتھ، سمیت، ہمراہ

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودا

بیشتر کھانے پینے اور برتن کا سامان یا جنس جو بازار سے خریدی جائے، سامان تجارت

شاد

خوش، مسرور

سُد اُڑْنا

ہوش گُم ہو جانا ، حواس جاتے رہنا.

سُود پَکَڑْنا

زیادہ ہونا .

سُود و زِیاں

نفع و نُقصان، بُرا بھلا

سُدّ چھوڑْنا

ہوش کھونا ، حواس باختہ ہو جانا.

سُدّ گَنوانا

ہوش کھونا ، اوسان کھو دینا ، حواس باختہ ہو جانا.

سُود فَراموش

نفع کو بھلا دینے والا، فائدے کو نظرانداز کرنے والا

سُد بُد والا

عقلمند ، دانا .

سُود خَوار

سُود پر روپیہ دینے والا، سُود کھانے والا

سُونڈ دَتّی

ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.

سُود بالائے سُود

दे. ‘सूद दर सूद'।

سُود خواری

سود کھانا، سود خوری

سُود مَساوِیُ الاَصل

interest equal to principal

سُود بَٹّا

سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .

سُود بَٹَّہ

سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .

سُود اَنْدوزی

حصولِ نفع ، فائدہ اُٹھانا .

سُود پَر دینا

lend money on interest

سُود بَخْش

مُفید ، فائدہ مند ، نفع بخش .

سُونڈ والا

(عو) ہاتھی ، فیل، خرطوم.

شُد بُد پَڑْھنا

ابتدائی تعلیم حاصل کرنا.

شُد بُد پَڑھانا

معمولی تعلیم دینا، ابتدائی سبق پڑھانا.

سُدّ بُد

ہوش، خبر، تمیز، عقل و شعور، ہوش و حواس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہُت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہُت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone