تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَحْث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْث کے معانیدیکھیے
بَحْث کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) تحقیق، جستجو
-
(مراداً) مباحثہ، مناظرہ، سوال و جواب، لفظی یا زبانی نزاع، تکرار
مثال - بحث سے علم میں اضافہ ہوتا ہے لیکن بحث جھگڑا نہ بن نا
- تعلق، مطلب، واسطہ
- موضوع، مبحث، مسئلہ، امر، معاملہ
- باب، فصل
- دلیل، حجت، ثبوت
- عدالت کے سامنے فریقین مقدمہ کے وکلا کی گفتگو
وضاحتی ویڈیو
شعر
مری دیوانگی پر ہوش والے بحث فرمائیں
مگر پہلے انہیں دیوانہ بننے کی ضرورت ہے
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں
فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں
English meaning of bahs
Noun, Feminine
- research, scholarly or learned investigation
-
(metaphorical) argument, discussion, debate, dispute, contention, altercation
Example - Bahas se ilm men izafa hota hai lekin bahas jhagDa na ban jaye
- concern
बहस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) वास्तविक रूप से, खोज
- (अर्थात) वाद-विवाद, तर्क-वितर्क, सवाल और जवाब, शाब्दिक या ज़बानी असहमति, वाक्युद्ध
- संबंध, मतलब, वास्ता
- विषय, बहस का विषय, समस्या, काम या बात, मामला
- अध्याय, फ़स्ल अर्थात सर्ग
- दलील, निश्चित प्रमाण जिसके बाद संदेह की गुंजाइश न रहे, सबूत
-
अदालत के सामने मुक़दमे के दोनों पक्षों के वकीलों की बातचीत अर्थात जिरह
विशेष - जिरह= न्यायालय में प्रतिपक्षी और वकील के बीच होने वाले सवाल-जवाब
بَحْث کے مترادفات
بَحْث کے متضادات
بَحْث کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَحْث)
بَحْث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔