تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحْس" کے متعقلہ نتائج

نَحْس

۱۔ نامبارک ، بدشگون ، نامسعود ، جو مبارک نہ ہو ، ُبرے شگون والا (سعد کے مقابل) ۔

نَحْسی

رک : نحوست ، نحس ہونے کی حالت یا کیفیت ، نحس پنا ۔

نَحْسَین

(لفظاً) دو منحوس ؛ مراد : دوستارے جو نحس سمجھے جاتے ہیں ، زحل اور مریخ ۔

نَحْسِیَت

رک : نحس پنا ، نحوست ۔

نَحْس قَدَم

جس کا آنا بُرا یا منحوس سمجھا جائے، جس کی آمد نامبارک ثابت ہو، جس کے آتے ہی یا پیدا ہوتے ہی کوئی حادثہ ہو جائے یا تکلیف دہ صورت حال پیش آجائے

نَحْس رُو

जिसकी सूरत मनहूस हो, जो देखने में बुरा लगे, अशुभदर्शन ।।

نَحْس شَکْل

منحوس شکل، وہ شکل جسے دیکھ کر کوفت ہو، بُری شکل

نَحْس پَنا

نامبارک ہونے کی حالت ، بدشگونی ، نحوست ۔

نَحْس سِیرَت

وہ شخص جس کی عادات نہایت بُری ہوں

نَحْس گَھڑی

منحوس ساعت، بُری ساعت، بُرا وقت، ایسی ساعت جو نجومیوں کے خیال میں بُرے اثرات کی حامل ہو

نَحْس سِتارے

منحوس ستارے، زحل اور مریخ، ایسے ستارے جن کے اثرات نجومیوں کے خیال میں نامبارک ہیں

نَحْسِ اَصغَر

(لفظاً) کم منحوس

نَحْسِین فَلَک

(کنایتاً) زحل و مریخ

ساعَتِ نَحْس

बुरी घड़ी, अशुभ मुहूर्त, जिसमें कोई काम करना उचित न हो।

دِن نَحْس ہونا

دن خراب ہونا .

سَعْد و نَحْس

خوش قسمت اور بد قسمت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحْس کے معانیدیکھیے

نَحْس

nahsनह्स

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: نجومی

اشتقاق: نَحَسَ

  • Roman
  • Urdu

نَحْس کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ برا شگون ، بدشگونی ۔
  • ۱۔ نامبارک ، بدشگون ، نامسعود ، جو مبارک نہ ہو ، ُبرے شگون والا (سعد کے مقابل) ۔
  • ۲۔ منحوس ، بدبخت ۔
  • ۲۔ (مراداً) نخوست ۔
  • ۳۔ (نجوم) منحوس ، (ستارے یا برج کے لیے مستعمل) جس کے اثرات نجومیوں کے خیال میں نامبارک ہوں ۔

Urdu meaning of nahs

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ buraa shaguun, badashagunii
  • ۱۔ naamubaarak, badashgon, na masu.ud, jo mubaarak na ho, ubare shaguun vaala (saad ke muqaabil)
  • ۲۔ manhuus, badbaKht
  • ۲۔ (muraadan) naKhosat
  • ۳۔ (nujuum) manhuus, (sitaare ya buraj ke li.e mustaamal) jis ke asaraat nujuumiyo.n ke Khyaal me.n naamubaarak huu.n

English meaning of nahs

Adjective

  • unlucky, ill-fated, inauspicious, ominous, inauspicious, portentous

नह्स के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अमांगलिक, अशुभ, मनहूस, बुरा शगुन, नामुबारक, बदबख़्त

نَحْس سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَحْس

۱۔ نامبارک ، بدشگون ، نامسعود ، جو مبارک نہ ہو ، ُبرے شگون والا (سعد کے مقابل) ۔

نَحْسی

رک : نحوست ، نحس ہونے کی حالت یا کیفیت ، نحس پنا ۔

نَحْسَین

(لفظاً) دو منحوس ؛ مراد : دوستارے جو نحس سمجھے جاتے ہیں ، زحل اور مریخ ۔

نَحْسِیَت

رک : نحس پنا ، نحوست ۔

نَحْس قَدَم

جس کا آنا بُرا یا منحوس سمجھا جائے، جس کی آمد نامبارک ثابت ہو، جس کے آتے ہی یا پیدا ہوتے ہی کوئی حادثہ ہو جائے یا تکلیف دہ صورت حال پیش آجائے

نَحْس رُو

जिसकी सूरत मनहूस हो, जो देखने में बुरा लगे, अशुभदर्शन ।।

نَحْس شَکْل

منحوس شکل، وہ شکل جسے دیکھ کر کوفت ہو، بُری شکل

نَحْس پَنا

نامبارک ہونے کی حالت ، بدشگونی ، نحوست ۔

نَحْس سِیرَت

وہ شخص جس کی عادات نہایت بُری ہوں

نَحْس گَھڑی

منحوس ساعت، بُری ساعت، بُرا وقت، ایسی ساعت جو نجومیوں کے خیال میں بُرے اثرات کی حامل ہو

نَحْس سِتارے

منحوس ستارے، زحل اور مریخ، ایسے ستارے جن کے اثرات نجومیوں کے خیال میں نامبارک ہیں

نَحْسِ اَصغَر

(لفظاً) کم منحوس

نَحْسِین فَلَک

(کنایتاً) زحل و مریخ

ساعَتِ نَحْس

बुरी घड़ी, अशुभ मुहूर्त, जिसमें कोई काम करना उचित न हो।

دِن نَحْس ہونا

دن خراب ہونا .

سَعْد و نَحْس

خوش قسمت اور بد قسمت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone