تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہْرُوپْیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْرُوپْیا کے معانیدیکھیے
بَہْرُوپْیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھانڈ، ایسا شخص جو روپ دھار کر لوگوں سے فائدہ اٹھائے، سوان٘گ بھرنے والا شخص پیشہ ور نقال
- مکار، شعبدہ باز، فریبی
شعر
نظیرؔ ایسا جو چنچل دل ربا بہروپیا ہووے
تماشا ہے پھر ایسے شوخ سے سودے کا پٹ جانا
ہر اک کردار میں ڈھلنے کی چاہت
متانت دیکھیے بہروپیا کی
بہروپیا ہے کوئی پھرے ہے نگر نگر
قاتل کا روپ دھارے کبھی چارہ ساز کا
English meaning of bahruupiyaa
बहरूपिया के हिंदी अर्थ
بَہْرُوپْیا کے مترادفات
بَہْرُوپْیا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہْرُوپْیا)
بَہْرُوپْیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔